کوئی امید - علی ظفر

محمد امین

لائبریرین
شروع شروع کے دنوں میں اس کی آواز کو کشور کمار سے تشبیہ دی جاتی تھی :) ۔۔۔ اب اس نے اپنا الگ مزاج دریافت کر لیا ہے :)
 

مقدس

لائبریرین
ہاں ناں آپی
پھٹے ہوئے بانس جیسی آواز تو ہماری ہے
امین بھیا کی تو بہت ذبردست آواز ہے ماشاءاللہ
 

محمد امین

لائبریرین
ویسے علی ظفر ان چند گلوکاروں میں سے ایک ہے جنہیں گائیکی کی سمجھ ہے۔۔۔ آواز بھی بہت اچھی ہے اس کی۔۔
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہا۔۔۔ ۔۔ اتنی تعریفوں کے بعد تو ہمارا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ جائے گا :) :) :)
ایک منٹ پیارے بھیا
ابھی واپس لاتی ہوں۔

بہنوں کو بھائیوں کی آواز تو ہمیشہ اچھی لگتی ہے۔۔ چاہے وہ اچھی ہو یا نہ ہو
ہی ہی ہی ہی
 
Top