کوئل۔۔۔دس ہزار میل پرواز کرنے والا پرندہ

قیصرانی

لائبریرین
بچپن میں کرنل جم کاربٹ کینتھ انڈرسن اور قمر نقوی کی کوئی کتاب نہیں چھوڑی ابھی بھی پی ڈی ایف میں کچھ کتب محفوظ ہیں :)
کرنل جے ایچ پیٹرسن کی تساؤ کے آدم خور میری پسندیدہ کتاب ہے
بھائی انیس الرحمن بھی ہمارے ہم شوق ہیں
میں نے کینتھ اینڈرسن کی کتاب Nine maneaters and a rogue، جم کاربٹ کی ٹمپل ٹائیگر اور مین ایٹرز آف کماؤں کا ترجمہ کیا ہے۔ محفل پر بھی شاید موجود ہے کہیں۔ اس کے علاوہ بہت ساری کتب ہیں جو مسلسل بار بار پڑھتا رہتا ہوں۔ ساؤ کے آدم خور اچھی کتاب ہے لیکن چونکہ کرنل پیٹرسن شروع سے شکاری نہیں تھے، اس لئے ان کا انداز بیان اتنا دلچسپ نہیں لگا۔ تاہم پسند اپنی اپنی :)
 
آپ سے اتفاق ہے مگر تساؤ کے آدم خور جتنی مشہور ہوئی اتنی کوئی اور کتاب مشہور نہیں ہوئی اس کتاب کا تزکرہ برطانیہ کے ہاوس آف لارڈز میں بھی کیا گیا
 
کچھ لوگ فِن لینڈ بھی کہتے ہیں :)
فلحال تو موسم جا رہا ہے اور مرغابیوں کی واپسی بھی شروع ہو گئی ہے اب تو اگلے سیزن میں ہی ممکن ہو سکے گا
 
قیصرانی

لائبریرین
کچھ لوگ فِن لینڈ بھی کہتے ہیں :)
فلحال تو موسم جا رہا ہے اور مرغابیوں کی واپسی بھی شروع ہو گئی ہے اب تو اگلے سیزن میں ہی ممکن ہو سکے گا
جی بالکل۔ فِن لینڈ ہی ہے
مرغابیوں کا موسم تو واقعی نکل رہا ہے اور ویسے بھی افزائشِ نسل کا زمانہ ہے۔ ابھی تو اگلی سردیوں میں ہی موقع ملے گا۔ ویسے آپ کس جگہ کے بارے فرمائیں گے کہ وہاں شکار بہتر رہے گا؟
 
Top