کمپیوٹر پر کام کاج میں معاون وسائل (Productivity Tools)

محمداحمد

لائبریرین
السلام علیکم،

اس سلسلے میں ہم ایسے ٹولز شامل کریں گے جو کمپیوٹر پر کام کرنے والےافراد کو کام میں مدد دیتے ہیں یا ارتکازِ توجہ میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
 
محمداحمد

لائبریرین
LeechBlock

لیچ بلاک ایک ایسا اوپن سورس ٹول ہے جو آپ کو اپنے کام پر توجہ دینے میں مدد دیتا ہے۔ اور یہ آپ کے لئے ایسی ویب سائٹس کو بلاک کر دیتا ہے جو آپ کے وقت کے زیاں کا باعث بنیں۔

LeechBlock for Chrome

LeechBlock for Firefox

اسی طرح کا ایک بلاکر ColdTurkey بھی ہے۔ لیکن لیچ بلاک بلا قیمت دستیاب ہے۔
 
جو لوگ ویب پر کرکٹ میچ دیکھ کر محفل پر تبصرے کر رہے ہیں۔ وہ چاہیں تو محفل سمیت کو چھوڑ کر باقی تمام سائٹس کو بلاک کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
اور کوئی دوسرا ڈھنگ کا کام کر سکتے ہیں۔ :) :)
 
محمداحمد

لائبریرین
یہ ویب سائٹ تو میچ چلا ہی نہیں رہی میرے پاس ۔ میں فیس بک پر دیکھ رہا تھا ۔

عاطف بھائی، میں نے ویب کرک کا نام نہیں لیا۔ بلکہ یہ کہا ہے کہ جو لوگ ویب پر کرکٹ دیکھ رہے ہیں۔ شاید الفاظ کے درو بست سے آپ کو مغالطہ ہو گیا۔
 
علی وقار

محفلین
یہ ویب سائٹ تو میچ چلا ہی نہیں رہی میرے پاس ۔ میں فیس بک پر دیکھ رہا تھا ۔
پاکستان میں رہنے والوں کی موجیں لگی ہیں۔ ٹی وی میسر نہیں تو کوئی ایشو نہیں۔ پی ٹی وی فلکس پر مفت میں میچ دیکھیے۔ شوق ڈاٹ کوم کی ویب سائٹ پر محض آٹھ دس روپے خرچ کر کے میچ دیکھا جا سکتاہے بغیر اشتہارات کے۔
 
تماشہ ایپ کے علاوہ اے اسپورٹس پر اور ٹین اسپورٹس پر بھی میچ دیکھا جا رہا ہے۔
 
Top