کل وزن کتنا ہوا بھلا؟؟؟

محمداحمد

لائبریرین
4m4W5yQ2_eS2h_FnqBwswM6Q8ewYIHfW5RXlbktGz6Y=s395-no


:)
 

سید ذیشان

محفلین
پہلی تین تصاویر سے تین عدد مساوات اخذ کی جا سکتی ہیں۔ جن کو ایک ساتھ حل کرنے سے تینوں جانوروں کے وزن ہمارے پاس آ جائیں گے۔ مساوات درج ذیل ہیں:

بلی + خرگوش = 10
کتا + خرگوش = 20
کتا + بلی = 24

جواب ہے: بلی = 7
خرگوش: 3
کتا: 17

کل ہوئے: 27
 

فرحت کیانی

لائبریرین
لیں جی. میرے آنے سے پہلے ہی معمہ حل ہو گیا. اب میں صرف مبارکباد پیش کرنا چاہوں گی تمام ذہین محفلین کو.
مبارکباد!
 
Top