کسی نظر کو تیرا انتظار

پاکستانی

محفلین
یہی ساری فرمائشیں پوری نہ کر دیجیئے گا، کچھ بچا کر رکھیئے حضور پوری زندگی پڑی ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
واو قیصرانی آجکل تو سب کی فرمائشیں پوری کرنے میں لگے ہیں ۔۔ :p
بہت زبردست گانا ہے ۔۔۔ :)
 
Top