سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

علی وقار

محفلین
ان میں برطانیہ کے علاوہ کوئی مغربی یورپ میں نہیں۔ اور برطانیہ والوں کا زمانہ صحیح نہیں
خیر ہم نے انہیں بھی ساتھ خوب گھمایا پھرایا اور کچھ تو ان میں سے ہمارے دوست بھی بن گئے تھے مگر کوئی بھی کسوٹی کا جواب بننے پر آمادہ نہ ہوا۔
 
Top