سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
66a4a145-d62c-4fd5-9e78-f807613ddfab-bismillah.gif

آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے عثمان بھائی اور علی وقار بھائی کے درمیان۔
وقار بھائی ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں اورعثمان بھائی 20 سوالات کر کے اس شخصیت تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔
جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔
دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر سکتی ہیں۔
محمد عبدالرؤوف بھائی ہمارے ساتھ کسوٹی میں میزبان ہیں ۔
گیم پاکستانی ٹائم 4:30 ، انڈین ٹائم 5:00 پر شروع ہو گی۔
ٹورنامنٹ گیم نمبر 2 کا پہلا حصہ کھیلا جا چکا ہے جس میں وقار بھائی نے عثمان بھائی کی سوچی ہوئی شخصیت بوجھ کر ایک پوائینٹ حاصل کیا ہے۔
تبصرہ کے لئے الگ سے لڑی ہے۔ اس لڑی میں صرف کھیلنے والے ہی سوال جواب لکھیں گے۔
مدد کے لئے جسے مدعو کیا جائے، بہتر ہے کہ وہ بھی اس لڑی کی بجائے تبصرہ والی لڑی میں شامل رہیں۔

کسوٹی کا لنک یہاں ہے۔

نتائج کے لئے یہاں کلک کیجئیے
 
علی وقار

محفلین

لیجیے، میں حاضر۔
 
علی وقار

محفلین
اُن کا تعلق صرف ایک براعظم سے نہیں کہا جا سکتا۔ وہ اپنی زندگی میں ایشیا اور یورپ کے ممالک میں مقیم رہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: زندہ یا مردہ؟
جواب : مردہ۔
سوال 2 : مرد یا عورت؟
جواب : مرد۔
سوال 3: کیا وفات سنہ ٫۱۹۰۰ یا اس کے بعد ہوئی؟
جواب :جی ہاں۔ وفات سنہ 1900 کے بعد ہوئی۔
سوال 4 :کیا وفات ٫۱۹۵۰ یا اس کے بعد ہوئی؟
جواب :جی ہاں۔
سوال 5 :براعظم ایشیا سے تعلق ہے؟
جواب :جی ہاں۔ تاہم، جہاں وہ پیدا ہوئے، وہ ایشیاء اور یورپ کا سنگم ہے جسے ویکی پیڈیا Eastern Europe/North Asia ظاہر کرتا ہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جی ہاں۔ تاہم، جہاں وہ پیدا ہوئے، وہ ایشیاء اور یورپ کا سنگم ہے جسے ویکی پیڈیا Eastern Europe/North Asia ظاہر کرتا ہے۔

اُن کا تعلق صرف ایک براعظم سے نہیں کہا جا سکتا۔ وہ اپنی زندگی میں ایشیا اور یورپ کے ممالک میں مقیم رہے۔
کافی تفصیل ہو گئی ہے :)
 
Top