سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

علی وقار

محفلین
آپ اسے انفرادی گیم تصور کریں کہ یہی اس کی بنیادی پہچان ہے کہ اس کے عام روایتی پیشہ ورانہ مقابلوں میں ٹیم فاتح نہیں ہوتی بلکہ کھلاڑی فاتح ہوتا ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: زندہ یا مردہ؟
جواب : انتقال ہو چکا۔
سوال 2 : مرد یا عورت؟
جواب :مرد۔
سوال 3: کیا انتقال ۱۵۰۰ کے بعد ہوا؟
جواب :جی ہاں۔
سوال 4 :کیا انتقال ۱۹۰۰ کے بعد ہوا؟
جواب : جی ہاں۔
سوال 5 :ایشیا سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 6 : یورپ سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 7 :براعظم شمالی امریکہ سے تعلق ہے؟
جواب: جی نہیں
سوال 8 :براعظم افریقہ سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 9 : وجہ شہرت سیاست ہے؟
جواب : سیاست سے اُن کا ایک زمانے میں مختصر مدت کے لیے تعلق رہا ہے تاہم یہ واضح کر دینا ضروری سمجھتا ہوں کہ یہ ان کی شہرت کی مرکزی اور بنیادی وجہ نہیں ہے اور اکثریت تو شاید ان کے سیاسی رول سے آگاہ بھی نہ ہو گی۔
سوال 10 : کھلاڑی ہیں؟
جواب :جی ہاں۔
سوال 11 :کرکٹ کے کھلاڑی ہیں؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 12: ساکر (فٹبال) کے کھلاڑی؟
جواب : جی نہیں۔ ساکر یا فٹ بال کے کھلاڑی نہیں۔
سوال 13 : جنوبی امریکا سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 14 : کیا اولمپک میں شرکت کر چکے ہیں؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 15 : کیا ملک آسٹریلیا سے ان کا تعلق ہے؟
جواب : جی ہاں۔
سوال 16 : کیا شخصیت جو کھیل کھیلتے تھے وہ ٹیم کی صورت میں کھیلا جاتا ہے؟
جواب :یہ دونوں صورتوں میں کھیلا جاتا رہا ہے تاہم عام طور پر انفرادی طور پر کھیلا جاتا ہے۔
 
علی وقار

محفلین
متفق کی ریٹنگ دیتے تو شکوہ ہوتا کہ ہم نے راہ دکھائی۔۔۔ اس لئے مارے خوشی کے پرمزاح کی ریٹنگ دے دی۔
پینل کو گمراہ کرنے کے لیے خصوصی شکریہ۔ میری گزارش ہو گی کہ اس ریٹنگ کو نظر انداز کر کے سوالات کے پیش نظر آگے بڑھیے۔ گل یاسمین صاحبہ کی ریٹنگ کی تو مجھے بھی سمجھ نہیں آ رہی۔ ایسے محفلین کے مزاج کو سمجھنا کچھ ایسا آسان نہیں۔ یہ تو گل یاسمین کی میٹھی سی شرارت بھی ہو سکتی ہے۔ ہمہ جہت شخصیت ہیں اور شوخ بھی ہیں۔ کچھ بھی کر سکتی ہیں، اس لیے کیری آن۔
 
عثمان

محفلین
پینل کو گمراہ کرنے کے لیے خصوصی شکریہ۔ میری گزارش ہو گی کہ اس ریٹنگ کو نظر انداز کر کے سوالات کے پیش نظر آگے بڑھیے۔ گل یاسمین صاحبہ کی ریٹنگ کی تو مجھے بھی سمجھ نہیں آ رہی۔ ایسے محفلین کے مزاج کو سمجھنا کچھ ایسا آسان نہیں۔ یہ تو گل یاسمین کی میٹھی سی شرارت بھی ہو سکتی ہے۔ کیری آن۔
نہ جی۔ گیم ہارے تو آج پھڈا یہیں سے شروع کریں گے۔ :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پینل کو گمراہ کرنے کے لیے خصوصی شکریہ۔ میری گزارش ہو گی کہ اس ریٹنگ کو نظر انداز کر کے سوالات کے پیش نظر آگے بڑھیے۔ گل یاسمین صاحبہ کی ریٹنگ کی تو مجھے بھی سمجھ نہیں آ رہی۔ ایسے محفلین کے مزاج کو سمجھنا کچھ ایسا آسان نہیں۔ یہ تو گل یاسمین کی میٹھی سی شرارت بھی ہو سکتی ہے۔ ہمہ جہت شخصیت ہیں اور شوخ بھی ہیں۔ کچھ بھی کر سکتی ہیں، اس لیے کیری آن۔
توپوں کا رخ ہماری طرف مت کیجئیے۔۔۔ اور یہ گلہ آپ نے ہی کرنا ہے اب آخر میں۔ تب ہم پوچھیں گے گمراہ کیا یا شاباش دی۔

پینل والو۔۔۔ آج وقار بھائی پہلے سے تسلیم کر چکے ہیں اپنی ہار۔۔۔ سمجھ جائیے کہ وہ پُر مزاح کی ریٹنگ درح
 
بھئی جو آپ کا حکم۔
 
Top