اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

علی وقار

محفلین
شاید گزشتہ برس اس سے ملتا جلتا سلسلہ روفی بھائی نے شروع کیا تھا۔ تین اشارے دیے جا رہے ہیں۔ شخصیت کو بوجھنے کی کوشش کریں۔ مزید دو اشارے دیے جا سکتے ہیں۔

کیمیا دان
1844
نظریۂ جوہر یا ایٹمی تھیوری
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جی ہاں۔۔
ویسے ساتویں صدی کا اشارہ تو پہلے سے دے رکھا ہے۔
لیکن میں نے ہجری اور عیسوی کی تخصیص نہیں کی 🙂
ایک اقتباس آپ کی نذر۔۔۔۔۔
”پروفیسر محمد ایوب قادری ایک محقق آدمی ہیں۔ شجرہ نسب مانگ رہے تھے۔ ہمارے ہاں کہاں سے آتا؟ ہم نے کہا کہ بزرگوں میں ہمیں اپنے والد کا نام یاد ہے یا ایک اور مورثِ اعلیٰ کا کہ اپنے زمانے کے مشہور پیغمبر تھے، بولے کون؟ ہم نے حضرت آدم علیہ السلام کا نام بتایا تو عقیدت سے ادھ موئے ہوگئے۔“
ابن انشاء
خمار گندم

کل کلاں آپ کہیں حضرت خضر علیہ السلام۔۔۔۔ تو ہم کیا کریں گے۔۔۔ ایسے ہزاروں سال میں کوئی غزل تو انہوں نے بھی کہہ رکھی ہوگی۔۔۔ بلکہ عین ممکن ہے کہ علم عروض کے تانے بانے بننے میں ان کا ہاتھ بھی رہا ہو۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ایک اقتباس آپ کی نذر۔۔۔۔۔

کل کلاں آپ کہیں حضرت خضر علیہ السلام۔۔۔۔ تو ہم کیا کریں گے۔۔۔ ایسے ہزاروں سال میں کوئی غزل تو انہوں نے بھی کہہ رکھی ہوگی۔۔۔ بلکہ عین ممکن ہے کہ علم عروض کے تانے بانے بننے میں ان کا ہاتھ بھی رہا ہو۔
نہیں۔۔۔ ایسا نہیں ہے۔۔۔۔🙂
 
بابا جی ہنڑ تے لبھ لوو روم ، ستویں صدی ہجری ۔ مطبل 1207 توں 1273 عیسوی ہو سکدا اے ۔ روم والا ہووے تے کیہہ آکھو گے؟
شام والا شامی ، امریکہ والا امریکی ، روم والا کیہہ بنیا؟؟
میرے پاس تم ہو کے ہیرو دانش کا بچہ یار
مہوش کا پتر ،؟؟
 
سیما علی

ًمولانا جلال الدین رومی ۔۔۔۔۔
۔۔دانائی کا تعلق بالوں کی سفیدی سے نہیں، عقل اور تجربے سے ہے۔۔۔۔
۔۔تمھاری روح کے لئے اس سے بڑھ کر کوئی مرض نہیں کہ تم خود کو کامل سمجھنے لگو
 
سیما علی

لائبریرین
بابا جی ہنڑ تے لبھ لوو روم ، ستویں صدی ہجری ۔ مطبل 1207 توں 1273 عیسوی ہو سکدا اے ۔ روم والا ہووے تے کیہہ آکھو گے؟
شام والا شامی ، امریکہ والا امریکی ، روم والا کیہہ بنیا؟؟
میرے پاس تم ہو کے ہیرو دانش کا بچہ یار
مہوش کا پتر ،؟؟
سلامت رہیئے شاد و آبادرہیئے
 
Top