کرومبر جھیل کا پلان
عبداللہ محمد محفلین مارچ 20، 2018 #37 زیک بھائی بہت بہت شکریہ تُسی مہان شہان اوہ لیکن ذرا صفحہ نمبر 61 تو پوسٹ کیجئے گا-
یاز محفلین مارچ 20، 2018 #38 ازابیل شا کی کتاب میں U502 والے نقشوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔ یہ یونیورسٹی آف ٹیکساس کی لائبریری کی ویب سائٹ پہ دستیاب تھے۔ شاید اب بھی موجود ہوں۔ لیپ ٹاپ سے لنک دیکھ کر یہاں چسپاں کرتا ہوں۔
ازابیل شا کی کتاب میں U502 والے نقشوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔ یہ یونیورسٹی آف ٹیکساس کی لائبریری کی ویب سائٹ پہ دستیاب تھے۔ شاید اب بھی موجود ہوں۔ لیپ ٹاپ سے لنک دیکھ کر یہاں چسپاں کرتا ہوں۔
زیک مسافر مارچ 20، 2018 #39 عبداللہ محمد نے کہا: زیک بھائی بہت بہت شکریہ تُسی مہان شہان اوہ لیکن ذرا صفحہ نمبر 61 تو پوسٹ کیجئے گا- مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس کتاب کا؟
عبداللہ محمد نے کہا: زیک بھائی بہت بہت شکریہ تُسی مہان شہان اوہ لیکن ذرا صفحہ نمبر 61 تو پوسٹ کیجئے گا- مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس کتاب کا؟
عبداللہ محمد محفلین مارچ 20، 2018 #40 زیک نے کہا: کس کتاب کا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شا کی صاحب کی-