کرسمس سانگز

قیصرانی

لائبریرین
کرسمس کی آمد آمد ہے۔ مجھے ذاتی طور پر فننش کرسمس سانگز اپنی تھیم اور اپنی وڈیوز کے حوالے سے بہت اچھے لگتے ہیں۔ اس دھاگے پر میں فننش کرسمس سانگز پوسٹ کرتا رہوں گا۔ آپ بھی اپنے مقامی یا پسندیدہ سانگز شیئر کر سکتے ہیں۔ مین تھیم کرسمس ہی رہے تو بہتر رہے گا :)
اگر آپ کو موسیقی سمجھ نہ بھی آئے تو بھی مناظر کو انجوائے کر سکتے ہیں :)
 
Top