کراچی کے پریزائیڈنگ افسران کی پریشانی

یوسف-2

محفلین
news-09.gif
 
عسکری

معطل
فوج کیا کررہی ہے؟ اگر یہ خبر درست ہے تو فوج کی ملی بھگت سے ہی ممکن ہے یہ سب
کل میں نے راگ آتش سنایا تھا ؟ فوج کا کام ہے پر امن انتخابات نا کہ شفاف ۔ چوری دھوکہ بازی فراڈ کرپشن سے تم سویلین جیتنا چاہتے ہو اور منہ دیکھتے ہو فوج کا ؟ فوج کو حکم نہیں ہے پولنگ سٹیشن کے اندر جانے کا وہ باہر اپنی ڈیوتی دیں گے ۔ اپنے گریبان مین جھانکو سویلینز اور دیکھو کتنا گند بھرا ہے کہ تم لوگوں کے گھٹیا امیدوار ہر حال میں جیتنا چاہتے ہیں ۔
 
نو کمنٹ
 
ساجد

یار لوگوں کو بس بہانہ چاہئیے راگ چھیڑنے کا ۔:)
سویلین حکومتیں قائم ہیں پھر بھی تان ٹوٹ رہی ہے فوج پر۔
 
Top