کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی: تیرہواں میچ

مہیلا: سنگے یار یہ کراچی ہی ہے ناں
سنگا: مہیلے آھو یار- انج یقین مینوں وی نہیں آ ریا-
sangakkara_jayawardene_630.jpg
 
آخری اوور سے 18 رنز درکار- آفریدی جی سٹرائیک پر دلچسپ مقابلہ ہو سکتا ہے جی-

دوسری طرف حسان خان صاب کی پوری تعریف کرنا بنتی- خوبصورت چھکا اور پیڈل سویپ سے چوکا حاصل کیا-
 
Top