کراچی نصرت بھٹو کالونی کے قریب دھماکا

نصرت بھٹو کالونی کے قریب دھماکا ہوا ہے پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی۔ یہ دھماکا ایم کیو ایم کے انتخابی دفتر کے قریب ہوا۔ ایم کیوا ایم نے کل کراچی میں یوم سوگ اور ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
 

کاشفی

محفلین
Funeral Prayer of MQM Workers Martyred in Nusrat Bhutto Colony Election Office Blast
431958_449687121790727_957005714_n.jpg
تیرے شہیدوں پر خدا کی لاکھ رحمت ہو
رکھا ہے جن کے خون نے یہ مان ایم کیو ایم
 
Top