کراچی میں نئی حلقہ بندیاں

story2.gif

3845.gif


02_11.gif
 

ساجد

محفلین
صرف کراچی کے حلقوں میں نئی حد بندیاں کیوں قبول نہیں پیر سائیں کو؟۔
ماضی میں ملکی اقتدار کی بڑی بڑی کرسیوں پر بیٹھے لوگوں کے متعصبانہ فیصلوں نے ملک کو نقصان پہنچایا !!!!!!۔اور انہی متعصبوں کے ساتھ ایک دہائی سے ہر حکومت کا حصہ رہنا پیر سائیں کی کرامات میں سے ایک کرامت ہے۔:)
کس قسم کی سیاست ہے کہ جس کا سر ہے نہ پیر۔
 
Top