کراچی میں آف شور ہوسٹ

طالوت

محفلین
مل جائے گا جواب ، اس معاملے میں خاصے قابل افراد یہاں موجود ہیں ۔۔ بس نظر پڑنے کی دیر ہے۔۔
وسلام
 

فخرنوید

محفلین
جناب بھارتی سرور چلے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو بس دو ماہ چلے گا پھر گدھا گاڑی ہی چلے گی
ویسے امریکہ سے باہر والے سرور کا فائدہ؟
یا خصوصیات؟
 

جوش

محفلین
جاپان اور سنگاپور کی ہوسٹنگ کمپنیاں کافی معیاری ہیں، اور قیمت بھی مناسب ہے۔۔
 
Top