یہ کتوں سے ڈرنے کی عادت اپنی بھی ہے۔اور میں انشاء کی اس بات سے صد متفق ہوں
"کتے کا وجود میری سمجھ کے مطابق صرف اس لیئے تھا کہ پطرس اس پر اک بہترین مضمون لکھ سکے۔ سو یہ کام عرصہ ہوا احسن طریقے سے سر انجام پایا۔ اب اسکا وجود سمجھ سے بالاتر ہے۔"
بقیہ آپ کے ذوق نظر کے لیئے دنیا کے دوسرے بڑے کتے کی تصویر پیش ہے