کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
جہاد(مطالعہ حدیث کورس)
مصنف کا نام
مولانا حبیب الرحمان
ناشر
دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد
TitlePages---Jihad_zps314e409e.jpg

تبصرہ
انیسویں اور بیسویں صدی میں غیر مسلم مستشرقین Goldzehar اور Guillau me وغیرہ نے دین اسلام کے دو بنیادی ماخذ میں سے ایک کو موضوع تحقیق بناتے ہوئے مغربی ذرائع علم اور اپنے زیر تربیت مسلم محققین کو بڑی حد تک یہ بات باور کرا دی کہ حدیث کی حیثیت ایک غیر معتبر تاریخی بلکہ قیاسی بیان کی سی ہے، اس میں مختلف محرکات کے سبب تعریفی و توصیفی بیانات کو شامل کر لیا گیا ہے اور بہت سی گردش کرنے والی افواہوں کو جگہ دے دی گئی ہے۔ اس سب کے پیچھے یہ مقصد کار فرما تھا کہ دینی علوم سے غیر متعارف ذہن اس نہج پر سوچنا شروع کر دے کہ ایک مسلمان کے لیے زیادہ محفوظ یہی ہے کہ وہ قرآن کریم پر اکتفا کر لے اور حدیث کے معاملہ میں پڑ کر بلاوجہ اپنے آپ کو پریشان نہ کرے۔ اس غلط فکر کی اصلاح الحمد للہ امت مسلمہ کے اہل علم نے بروقت کی اور اعلیٰ تحقیقی و علمی سطح پر ان شکوک و شبہات کا مدلل، تاریخی اور عقلی جواب فراہم کیا۔ دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کی جانب سے مطالعہ حدیث کورس ایک ایسی کوشش ہے جس میں مستند اور تحقیقی مواد کو سادہ اور مختصر انداز سے 24 دروس میں مرتب کیا گیا ہے۔ اس وقت آپ کے سامنے مطالعہ حدیث کورس کا دسواں یونٹ ہے۔ اس یونٹ میں جہاد کا مفہوم، اقسام، اہمیت، ضرورت اور احکام و آداب پر احادیث کی روشنی میں بحث کی گئی ہے۔ (ع۔م)

یہ کتاب جہاد(مطالعہ حدیث کورس) کو آن لائن پڑھنے یا پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
دعوت دین(مطالعہ حدیث کورس)
مصنف
مولانا حبیب الرحمان
ناشر
دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد
TitlePages---Dawate-Deen_zpscb987494.jpg

تبصرہ
انیسویں اور بیسویں صدی میں غیر مسلم مستشرقین Goldzehar اور Guillau me وغیرہ نے دین اسلام کے دو بنیادی ماخذ میں سے ایک کو موضوع تحقیق بناتے ہوئے مغربی ذرائع علم اور اپنے زیر تربیت مسلم محققین کو بڑی حد تک یہ بات باور کرا دی کہ حدیث کی حیثیت ایک غیر معتبر تاریخی بلکہ قیاسی بیان کی سی ہے، اس میں مختلف محرکات کے سبب تعریفی و توصیفی بیانات کو شامل کر لیا گیا ہے اور بہت سی گردش کرنے والی افواہوں کو جگہ دے دی گئی ہے۔ اس سب کے پیچھے یہ مقصد کار فرما تھا کہ دینی علوم سے غیر متعارف ذہن اس نہج پر سوچنا شروع کر دے کہ ایک مسلمان کے لیے زیادہ محفوظ یہی ہے کہ وہ قرآن کریم پر اکتفا کر لے اور حدیث کے معاملہ میں پڑ کر بلاوجہ اپنے آپ کو پریشان نہ کرے۔ اس غلط فکر کی اصلاح الحمد للہ امت مسلمہ کے اہل علم نے بروقت کی اور اعلیٰ تحقیقی و علمی سطح پر ان شکوک و شبہات کا مدلل، تاریخی اور عقلی جواب فراہم کیا۔ دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کی جانب سے مطالعہ حدیث کورس ایک ایسی کوشش ہے جس میں مستند اور تحقیقی مواد کو سادہ اور مختصر انداز سے 24 دروس میں مرتب کیا گیا ہے۔ اس وقت آپ کے سامنے مطالعہ حدیث کورس کا گیارہواں یونٹ ہے۔ جس کا موضوع ’دعوت دین‘ ہے۔ اس میں دعوت دین کا مفہوم، وسعت و جامعیت، وجوب و اہمیت، حدود و آداب، شرائط، ماننے والوں سے اس کے مطالبات، اس کی راہ میں کامیابی اور ناکامی کا مفہوم اور دعوت و تبلیغ کا حکیمانہ طریقہ جیسے اہم موضوعات پر احادیث کی روشنی میں بحث کی گئی ہے۔(ع۔م)

یہ کتاب دعوت دین(مطالعہ حدیث کورس) کو آن لائن پڑھنے یا پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
علم وعمل(مطالعہ حدیث کورس)
مصنف
مولانا حبیب الرحمان
ناشر
دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد

تبصرہ
انیسویں اور بیسویں صدی میں غیر مسلم مستشرقین Goldzehar اور Guillau me وغیرہ نے دین اسلام کے دو بنیادی ماخذ میں سے ایک کو موضوع تحقیق بناتے ہوئے مغربی ذرائع علم اور اپنے زیر تربیت مسلم محققین کو بڑی حد تک یہ بات باور کرا دی کہ حدیث کی حیثیت ایک غیر معتبر تاریخی بلکہ قیاسی بیان کی سی ہے، اس میں مختلف محرکات کے سبب تعریفی و توصیفی بیانات کو شامل کر لیا گیا ہے اور بہت سی گردش کرنے والی افواہوں کو جگہ دے دی گئی ہے۔ اس سب کے پیچھے یہ مقصد کار فرما تھا کہ دینی علوم سے غیر متعارف ذہن اس نہج پر سوچنا شروع کر دے کہ ایک مسلمان کے لیے زیادہ محفوظ یہی ہے کہ وہ قرآن کریم پر اکتفا کر لے اور حدیث کے معاملہ میں پڑ کر بلاوجہ اپنے آپ کو پریشان نہ کرے۔ اس غلط فکر کی اصلاح الحمد للہ امت مسلمہ کے اہل علم نے بروقت کی اور اعلیٰ تحقیقی و علمی سطح پر ان شکوک و شبہات کا مدلل، تاریخی اور عقلی جواب فراہم کیا۔ دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کی جانب سے مطالعہ حدیث کورس ایک ایسی کوشش ہے جس میں مستند اور تحقیقی مواد کو سادہ اور مختصر انداز سے 24 دروس میں مرتب کیا گیا ہے۔ اس وقت آپ کے سامنے مطالعہ حدیث کورس کا بارہواں یونٹ ہے۔ اس یونٹ میں احادیث نبوی کی روشنی میں علم کی اہمیت، فضیلت، مقام و مرتبہ، حق اور سچائی کے چھپانے کا انجام، بے عمل عالم کا انجام، علم کے ساتھ عمل کی اہمیت، علم نافع اور غیر نافع اور احیائے سنت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔(ع۔م

اس کتاب علم وعمل(مطالعہ حدیث کورس) کو آن لائن پڑھنے یا ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
پسندیدہ اخلاق (مطالعہ حدیث کورس)
مصنف
مولانا حبیب الرحمان
ناشر
دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد
TitlePages---Pasandeeda-Akhlaq-1_zps4d315990.jpg

تبصرہ
انیسویں اور بیسویں صدی میں غیر مسلم مستشرقین Goldzehar اور Guillau me وغیرہ نے دین اسلام کے دو بنیادی ماخذ میں سے ایک کو موضوع تحقیق بناتے ہوئے مغربی ذرائع علم اور اپنے زیر تربیت مسلم محققین کو بڑی حد تک یہ بات باور کرا دی کہ حدیث کی حیثیت ایک غیر معتبر تاریخی بلکہ قیاسی بیان کی سی ہے، اس میں مختلف محرکات کے سبب تعریفی و توصیفی بیانات کو شامل کر لیا گیا ہے اور بہت سی گردش کرنے والی افواہوں کو جگہ دے دی گئی ہے۔ اس سب کے پیچھے یہ مقصد کار فرما تھا کہ دینی علوم سے غیر متعارف ذہن اس نہج پر سوچنا شروع کر دے کہ ایک مسلمان کے لیے زیادہ محفوظ یہی ہے کہ وہ قرآن کریم پر اکتفا کر لے اور حدیث کے معاملہ میں پڑ کر بلاوجہ اپنے آپ کو پریشان نہ کرے۔ اس غلط فکر کی اصلاح الحمد للہ امت مسلمہ کے اہل علم نے بروقت کی اور اعلیٰ تحقیقی و علمی سطح پر ان شکوک و شبہات کا مدلل، تاریخی اور عقلی جواب فراہم کیا۔ دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کی جانب سے مطالعہ حدیث کورس ایک ایسی کوشش ہے جس میں مستند اور تحقیقی مواد کو سادہ اور مختصر انداز سے 24 دروس میں مرتب کیا گیا ہے۔ اس وقت آپ کے سامنے مطالعہ حدیث کورس کا تیرہواں یونٹ ہے۔ اس کا موضوع ’پسندیدہ اخلاق‘ ہے۔ جس میں اسلام کے بنیادی اخلاقیات، اسلام میں اخلاق کی اہمیت، اسوہ نبوی، ضبط نفس، سلیقہ و صفائی و مستقل مزاجی اور حسن سلوک کے عنوانات کے تحت احادیث جمع کی گئی ہیں اور اختصار کے ساتھ ان کی وضاحت بھی کی گئی ہے۔ (ع۔م)

اس کتاب پسندیدہ اخلاق۔1 (مطالعہ حدیث کورس) کو آن لائن پڑھنے یا ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
اس کتاب پسندیدہ اخلاق۔2 (مطالعہ حدیث کورس) کو آن لائن پڑھنے یا ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
ناپسندیدہ اخلاق (مطالعہ حدیث کورس)
مصنف
مولانا حبیب الرحمان
ناشر
دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد
TitlePages---Napasandeeda-Akhlaq-1_zps0e664087.jpg

تبصرہ
انیسویں اور بیسویں صدی میں غیر مسلم مستشرقین Goldzehar اور Guillau me وغیرہ نے دین اسلام کے دو بنیادی ماخذ میں سے ایک کو موضوع تحقیق بناتے ہوئے مغربی ذرائع علم اور اپنے زیر تربیت مسلم محققین کو بڑی حد تک یہ بات باور کرا دی کہ حدیث کی حیثیت ایک غیر معتبر تاریخی بلکہ قیاسی بیان کی سی ہے، اس میں مختلف محرکات کے سبب تعریفی و توصیفی بیانات کو شامل کر لیا گیا ہے اور بہت سی گردش کرنے والی افواہوں کو جگہ دے دی گئی ہے۔ اس سب کے پیچھے یہ مقصد کار فرما تھا کہ دینی علوم سے غیر متعارف ذہن اس نہج پر سوچنا شروع کر دے کہ ایک مسلمان کے لیے زیادہ محفوظ یہی ہے کہ وہ قرآن کریم پر اکتفا کر لے اور حدیث کے معاملہ میں پڑ کر بلاوجہ اپنے آپ کو پریشان نہ کرے۔ اس غلط فکر کی اصلاح الحمد للہ امت مسلمہ کے اہل علم نے بروقت کی اور اعلیٰ تحقیقی و علمی سطح پر ان شکوک و شبہات کا مدلل، تاریخی اور عقلی جواب فراہم کیا۔ دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کی جانب سے مطالعہ حدیث کورس ایک ایسی کوشش ہے جس میں مستند اور تحقیقی مواد کو سادہ اور مختصر انداز سے 24 دروس میں مرتب کیا گیا ہے۔ اس وقت آپ کے سامنے مطالعہ حدیث کورس کا پندرہواں حصہ ہے۔ جس کا موضوع ناپسندیدہ اخلاق ہے۔ اس یونٹ میں تکبر و غرور، جھوٹ، بخل، تنگ دلی، خود پسندی، شہرت پسندی، خود غرضی و تصنع اور اسراف و تعیش جیسی خرابیوں اور خطرناک انفرادی اخلاقی امراض کا بیان ہے۔(ع۔م)

یہ کتاب ناپسندیدہ اخلاق۔1(مطالعہ حدیث کورس) کو آن لائن پڑھنے یا ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
 

عبد المعز

محفلین
فہرست کتاب
عناوین

پیش لفظ
تعارف
آیات قرآنی
تکبر اور غرور
احادیث نبوی
تکبر کا انجام
لباس اور رہائش میں زیب وزینت تکبر نہیں ہے
جھوٹا خواب بیان کرنا
بلا تحقیق بات کرنے کی ممانعت
احسان جتلانے کی ممانعت
کسی مسلمان کی مصیبت پر خوشی منانے کی مذمت
خود پسندی اور خودپسندی سے بچنے کا طریقہ
خود پسندی سے بچنے کے لیے اللہ تعالیٰ سے مدد طلب کرنا
نوحہ کرنا
نوحہ کرنے اور دل کے غم میں فرق
بخل اور تنگ دلی
حرص
تصنع اور نقالی
اسراف اور تعیش
غیر ذمہ دارانہ باتیں
بے مروتی کا جواب بے مروتی سے نہیں

زبان وشرمگاہ کی حفاظت
خلاصہ
فہرست مراجع





 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
ناپسندیدہ اخلاق۔2 (مطالعہ حدیث کورس)

مصنف
مولانا حبیب الرحمان

ناشر
دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد
TitlePages---Napasandeeda-Akhlaq-1_zps0e664087.jpg

تبصرہ
انیسویں اور بیسویں صدی میں غیر مسلم مستشرقین Goldzehar اور Guillau me وغیرہ نے دین اسلام کے دو بنیادی ماخذ میں سے ایک کو موضوع تحقیق بناتے ہوئے مغربی ذرائع علم اور اپنے زیر تربیت مسلم محققین کو بڑی حد تک یہ بات باور کرا دی کہ حدیث کی حیثیت ایک غیر معتبر تاریخی بلکہ قیاسی بیان کی سی ہے، اس میں مختلف محرکات کے سبب تعریفی و توصیفی بیانات کو شامل کر لیا گیا ہے اور بہت سی گردش کرنے والی افواہوں کو جگہ دے دی گئی ہے۔ اس سب کے پیچھے یہ مقصد کار فرما تھا کہ دینی علوم سے غیر متعارف ذہن اس نہج پر سوچنا شروع کر دے کہ ایک مسلمان کے لیے زیادہ محفوظ یہی ہے کہ وہ قرآن کریم پر اکتفا کر لے اور حدیث کے معاملہ میں پڑ کر بلاوجہ اپنے آپ کو پریشان نہ کرے۔ اس غلط فکر کی اصلاح الحمد للہ امت مسلمہ کے اہل علم نے بروقت کی اور اعلیٰ تحقیقی و علمی سطح پر ان شکوک و شبہات کا مدلل، تاریخی اور عقلی جواب فراہم کیا۔ دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کی جانب سے مطالعہ حدیث کورس ایک ایسی کوشش ہے جس میں مستند اور تحقیقی مواد کو سادہ اور مختصر انداز سے 24 دروس میں مرتب کیا گیا ہے۔ اس وقت آپ کے سامنے مطالعہ حدیث کورس کا پندرہواں حصہ ہے۔ جس کا موضوع ناپسندیدہ اخلاق ہے۔ اس یونٹ میں تکبر و غرور، جھوٹ، بخل، تنگ دلی، خود پسندی، شہرت پسندی، خود غرضی و تصنع اور اسراف و تعیش جیسی خرابیوں اور خطرناک انفرادی اخلاقی امراض کا بیان ہے۔(ع۔م)​
 

عبد المعز

محفلین
فہرست کتاب ناپسندیدہ اخلاق۔2 (مطالعہ حدیث کورس)

عناوین
پیش لفظ
تعارف
آیات قرآنی
احادیث نبوی
دھوکا دینے کی ممانعت
بدگمانی
حسد کے حرام ہونے کا بیان
وعدہ خلافی کی حرمت
جھوٹی شہادت
فوت شدہ لوگوں کو برا بھلا کہنا ناجائز ہے
فحش کلامی
حلف بازی
تحقیر آمیز ہنسی مزاق
چغلی
غیبت کی حدود
حق تلفی
غصب اور چیرہ دستی
خیانت
رشوت
سود کے چور دروازوں کی بندش
جنگ وجدال کے اسباب
قتل مسلم
ذخیرہ اندوزی
حیلہ سازی
تنگ دلی
احسان فراموشی
شرک اور شخصیت پرستی
طبقاتی امتیاز
فواحش کے چور دروازوں کی بندش
ہوس اقتدار
مجرم کی سفارش
خطرناک اجتماعی امراض
دنیا کی طبع
خلاصہ
فہرست مراجع
 

عبد المعز

محفلین
كتاب كا نام
خاندانی معاملات۔1(مطالعہ حدیث کورس)
مصنف
مولانا حبيب الرحمان
ناشر
دعوة اکیڈمی بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد
TitlePages---Khandani-Mamlat-1_zpsada80dfb.jpg

تبصرہ
انیسویں اور بیسویں صدی میں غیر مسلم مستشرقین Goldzehar اور Guillau me وغیرہ نے دین اسلام کے دو بنیادی ماخذ میں سے ایک کو موضوع تحقیق بناتے ہوئے مغربی ذرائع علم اور اپنے زیر تربیت مسلم محققین کو بڑی حد تک یہ بات باور کرا دی کہ حدیث کی حیثیت ایک غیر معتبر تاریخی بلکہ قیاسی بیان کی سی ہے، اس میں مختلف محرکات کے سبب تعریفی و توصیفی بیانات کو شامل کر لیا گیا ہے اور بہت سی گردش کرنے والی افواہوں کو جگہ دے دی گئی ہے۔ اس سب کے پیچھے یہ مقصد کار فرما تھا کہ دینی علوم سے غیر متعارف ذہن اس نہج پر سوچنا شروع کر دے کہ ایک مسلمان کے لیے زیادہ محفوظ یہی ہے کہ وہ قرآن کریم پر اکتفا کر لے اور حدیث کے معاملہ میں پڑ کر بلاوجہ اپنے آپ کو پریشان نہ کرے۔ اس غلط فکر کی اصلاح الحمد للہ امت مسلمہ کے اہل علم نے بروقت کی اور اعلیٰ تحقیقی و علمی سطح پر ان شکوک و شبہات کا مدلل، تاریخی اور عقلی جواب فراہم کیا۔ دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کی جانب سے مطالعہ حدیث کورس ایک ایسی کوشش ہے جس میں مستند اور تحقیقی مواد کو سادہ اور مختصر انداز سے 24 دروس میں مرتب کیا گیا ہے۔ اس وقت آپ کے سامنے مطالعہ حدیث کورس کا سترہواں حصہ ہے۔ جس کا موضوع ’خاندانی معاملات‘ ہے۔ اس یونٹ کے مطالعہ سے آپ اس بات کا بھی اندازہ کر سکیں گے کہ اسلام صرف ذاتی نیکیوں ہی کے لیے تیار نہیں کرتا بلکہ وہ چاہتا ہے کہ مسلمانوں کی پوری جماعت نیکی کا نمونہ ہو، ان کےدل آپس میں جڑے ہوں۔(ع۔م)
اس کتاب خاندانی معاملات۔1(مطالعہ حدیث کورس) کو آن لائن پڑھنے یا ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
 

عبد المعز

محفلین


كتاب كا نام
خاندانی معاملات۔2(مطالعہ حدیث کورس)

مصنف
مولانا حبيب الرحمان

ناشر
دعوة اکیڈمی بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد

TitlePages---Khandani-Mamlat-1_zpsada80dfb.jpg

تبصرہ

انیسویں اور بیسویں صدی میں غیر مسلم مستشرقین Goldzehar اور Guillau me وغیرہ نے دین اسلام کے دو بنیادی ماخذ میں سے ایک کو موضوع تحقیق بناتے ہوئے مغربی ذرائع علم اور اپنے زیر تربیت مسلم محققین کو بڑی حد تک یہ بات باور کرا دی کہ حدیث کی حیثیت ایک غیر معتبر تاریخی بلکہ قیاسی بیان کی سی ہے، اس میں مختلف محرکات کے سبب تعریفی و توصیفی بیانات کو شامل کر لیا گیا ہے اور بہت سی گردش کرنے والی افواہوں کو جگہ دے دی گئی ہے۔ اس سب کے پیچھے یہ مقصد کار فرما تھا کہ دینی علوم سے غیر متعارف ذہن اس نہج پر سوچنا شروع کر دے کہ ایک مسلمان کے لیے زیادہ محفوظ یہی ہے کہ وہ قرآن کریم پر اکتفا کر لے اور حدیث کے معاملہ میں پڑ کر بلاوجہ اپنے آپ کو پریشان نہ کرے۔ اس غلط فکر کی اصلاح الحمد للہ امت مسلمہ کے اہل علم نے بروقت کی اور اعلیٰ تحقیقی و علمی سطح پر ان شکوک و شبہات کا مدلل، تاریخی اور عقلی جواب فراہم کیا۔ دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کی جانب سے مطالعہ حدیث کورس ایک ایسی کوشش ہے جس میں مستند اور تحقیقی مواد کو سادہ اور مختصر انداز سے 24 دروس میں مرتب کیا گیا ہے۔ اس وقت آپ کے سامنے مطالعہ حدیث کورس کا سترہواں حصہ ہے۔ جس کا موضوع ’خاندانی معاملات‘ ہے۔ اس یونٹ کے مطالعہ سے آپ اس بات کا بھی اندازہ کر سکیں گے کہ اسلام صرف ذاتی نیکیوں ہی کے لیے تیار نہیں کرتا بلکہ وہ چاہتا ہے کہ مسلمانوں کی پوری جماعت نیکی کا نمونہ ہو، ان کےدل آپس میں جڑے ہوں۔(ع۔م)
اس کتاب خاندانی معاملات۔2(مطالعہ حدیث کورس) کو آن لائن پڑھنے یا ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
 

عبد المعز

محفلین
فہرست کتاب خاندانی معاملات۔2(مطالعہ حدیث کورس)

عناوین
پیش لفظ
تعارف یونٹ
آیات قرآنی
احادیث نبوی
ماں کا مقام ومرتبہ
خدمت والدین کا صلہ جنت ہے
والدین کی نافرمانی حرام ہے
رضائی ماں کی تعظیم
مشرک والدین کے ساتھ حسن سلوک
والدین کے عزیزواقارب کے ساتھ حسن سلوک
اولاد اور اہل خانہ کی تربیت
نماز کی عادت ڈالنا
نیک اولاد صدقہ جاریہ
لڑکیوں کی تربیت کا صلہ
بیٹی آگ سے نجات کا ذریعہ ہے
اولاد میں انصاف
اولاد پر خرچ کرنا
بہترین صدقہ بے سہارا بیٹی کی کفالت
یتیم کی کفالت
یتیم کی سرپرستی کے اخلاقی فوائد
مال یتیم میں کفیل کا حق
اصل صلہ رحمی
برائی کا مقابلہ میں بھلائی
اسلام میں صلہ رحمی کی اہمیت
عزیز واقارب پر صدقہ کرنے کا دوہرا اجر ہے
مہمان نوازی ایمان کا تقاضا ہے
مہمان نوازی کی مدت
مصادر ومراجع
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
معاشرتی معاملات(مطالعہ حدیث کورس)
مصنف
مولانا حبیب الرحمان
ناشر
دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد
TitlePages---Muasharti-Muamelaat_zpsff682880.jpg

تبصرہ
انیسویں اور بیسویں صدی میں غیر مسلم مستشرقین Goldzehar اور Guillau me وغیرہ نے دین اسلام کے دو بنیادی ماخذ میں سے ایک کو موضوع تحقیق بناتے ہوئے مغربی ذرائع علم اور اپنے زیر تربیت مسلم محققین کو بڑی حد تک یہ بات باور کرا دی کہ حدیث کی حیثیت ایک غیر معتبر تاریخی بلکہ قیاسی بیان کی سی ہے، اس میں مختلف محرکات کے سبب تعریفی و توصیفی بیانات کو شامل کر لیا گیا ہے اور بہت سی گردش کرنے والی افواہوں کو جگہ دے دی گئی ہے۔ اس سب کے پیچھے یہ مقصد کار فرما تھا کہ دینی علوم سے غیر متعارف ذہن اس نہج پر سوچنا شروع کر دے کہ ایک مسلمان کے لیے زیادہ محفوظ یہی ہے کہ وہ قرآن کریم پر اکتفا کر لے اور حدیث کے معاملہ میں پڑ کر بلاوجہ اپنے آپ کو پریشان نہ کرے۔ اس غلط فکر کی اصلاح الحمد للہ امت مسلمہ کے اہل علم نے بروقت کی اور اعلیٰ تحقیقی و علمی سطح پر ان شکوک و شبہات کا مدلل، تاریخی اور عقلی جواب فراہم کیا۔ دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کی جانب سے مطالعہ حدیث کورس ایک ایسی کوشش ہے جس میں مستند اور تحقیقی مواد کو سادہ اور مختصر انداز سے 24 دروس میں مرتب کیا گیا ہے۔ اس وقت آپ کے سامنے مطالعہ حدیث کورس کا انیسواں حصہ ہے۔ جس کا موضوع ’معاشرتی معاملات‘ ہے۔ ایک گھر کی محدود ترین اجتماعیت سے باہر ایک وسیع اجتماعیت ہوتی ہے جسے معاشرہ کہا جاتا ہے، اس کے بارے میں اسلام کے بعض بنیادی تصورات ہیں جن سےاسلام کے معاشرتی نظام کو سمجھنے کے لیے آگاہ ہونا ضروری ہے۔(ع۔م)
اس کتاب معاشرتی معاملات(مطالعہ حدیث کورس) کو آن لائن پڑھنے یا ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
 

عبد المعز

محفلین
فہرست کتاب معاشرتی معاملات(مطالعہ حدیث کورس)
عناوین
پیش لفظ
تعارف یونٹ
آیات قرآنی
احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
اسلام میں عزت وذلت کا معیار
پڑوسیوں کے حقوق
پڑوس کا مقام
پڑوسیوں کی خبر گیری
پڑوسیوں کے مابین تحائف کی اہمیت
مستحق ترین پڑوسی
پڑوسیوں سے حسن سلوک اللہ اور اس کے رسول سے محبت کا ذریعہ ہے
پڑوسی کے ساتھ سلوک کا نتیجہ
قیامت کے دن پہلا مقدمہ
کمزور اور حاجت مند طبقوں کی کفالت وسرپرستی
مفلسوں کے ساتھ خدا کا تعلق
ہمدردی کا مستحق مسکین
سنگدلی کا علاج مسکینوں اور یتیموں سے حسن سلوک میں ہے
خادموں کے ساتھ حسن سلوک
خدام کا طعام ولباس کیسا ہو؟
کھانے میں خد امین کی شرکت
رفقائے سفر کی خدمت کرنے کی مسابقت
زائد از ضرورت چیزیں رفیق سفر کو دینا
شیطان کے گھر اور سواریاں
راستہ روکنے کی مذمت
بیمار کی عیادت
غیر مسلم کی عیادت
عیادت کے آداب
مسلمان کے باہمی حقوق
نیک افراد کی لغرشوں سے درگزر کرنے کا حکم
کسی مسلمان کی عزت وآبرو سے کھیلنے کا عبرتناک انجام
معاشرے میں ایک دوسرے کی اصلاح
مسلمان کی مدد
مسلمانوں کی پردہ دری منافقوں کا کام ہے
مسلمان بھائی کے لیے پسندوناپسند کا پیمانہ
اسلامی معاشرے میں اخوت ایک محکم عبارت
مسلمانوں کی باہمی شفقت اور رحمت کی مثال
جانوروں سے اچھا سلوک اوراس کا صلہ
ذبح کے آداب
خلاصہ کلام
فہرست مصادر ومراجع
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
عدل وانصاف(مطالعہ حدیث کورس)
مصنف
مولانا حبیب الرحمان
ناشر
دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد
TitlePages---Adal-O-Insaf_zpsd0bc48fc.jpg

تبصرہ
انیسویں اور بیسویں صدی میں غیر مسلم مستشرقین Goldzehar اور Guillau me وغیرہ نے دین اسلام کے دو بنیادی ماخذ میں سے ایک کو موضوع تحقیق بناتے ہوئے مغربی ذرائع علم اور اپنے زیر تربیت مسلم محققین کو بڑی حد تک یہ بات باور کرا دی کہ حدیث کی حیثیت ایک غیر معتبر تاریخی بلکہ قیاسی بیان کی سی ہے، اس میں مختلف محرکات کے سبب تعریفی و توصیفی بیانات کو شامل کر لیا گیا ہے اور بہت سی گردش کرنے والی افواہوں کو جگہ دے دی گئی ہے۔ اس سب کے پیچھے یہ مقصد کار فرما تھا کہ دینی علوم سے غیر متعارف ذہن اس نہج پر سوچنا شروع کر دے کہ ایک مسلمان کے لیے زیادہ محفوظ یہی ہے کہ وہ قرآن کریم پر اکتفا کر لے اور حدیث کے معاملہ میں پڑ کر بلاوجہ اپنے آپ کو پریشان نہ کرے۔ اس غلط فکر کی اصلاح الحمد للہ امت مسلمہ کے اہل علم نے بروقت کی اور اعلیٰ تحقیقی و علمی سطح پر ان شکوک و شبہات کا مدلل، تاریخی اور عقلی جواب فراہم کیا۔ دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کی جانب سے مطالعہ حدیث کورس ایک ایسی کوشش ہے جس میں مستند اور تحقیقی مواد کو سادہ اور مختصر انداز سے 24 دروس میں مرتب کیا گیا ہے۔ اس وقت آپ کے سامنے مطالعہ حدیث کورس کا تیئسواں حصہ ہے، جس کا موضوع عدل و انصاف ہے۔ اس یونٹ میں آپ عدل و انصاف کے اسلامی اصول، قاضیوں کے لیے رہنما اصول اور ہدایت، عادل اور غیر عادل قاضی، منصب قضا کی خواہش و طلب، جھوٹے دعویدار اور جھوٹی قسم کھانے والوں کا ٹھکانا اور عدالتی آداب کا مطالعہ فرمائیں گے۔(ع۔م)
اس کتاب عدل وانصاف(مطالعہ حدیث کورس) کو آن لائن پڑھنے یا ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
 

عبد المعز

محفلین
كتاب كا نام
القرآنیون
مصنف
خادم حسین الہی بخش
ناشر
مكتبه الصديق سعودیہ
TitlePages---Al-Quraniyoon_zpsca7989cd.jpg

تبصرہ
’القرآنیون‘ عربی زبان میں محترم جناب خادم حسین صاحب کی ایک بہترین کاوش ہے۔ موصوف جامعہ ام القریٰ طائف میں بطور استاذ خدمات سرانجام دے رہےہیں۔ پاکستان کے ضلع مظفر گڑھ سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ کتاب دراصل ان کا ایم۔ اے کا مقالہ ہے۔ کتاب کی ابتدا میں انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں فرقہ اہل قرآن کےبانیوں کا تعارف کرایا ہے اور ساتھ ساتھ ان کے اساسی نظریات کو بیان کیا ہے، جیسے عبداللہ چکڑالوی، خواجہ احمد دین، سرسید احمد خان اور اسلم جیراجپوری اور اس کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کا بھی تعارف کرایا ہے جو انکار حدیث کے نظریات کے قائل تھے یا کم ازکم متاثر ضرور تھے۔ اور آخر میں غلام احمد پرویز کا بطور خاص ذکر کیا گیا ہے۔ شیعہ، خوارج اور معتزلہ جوکہ قدیم منکرین حدیث میں شامل ہیں ان کا سنت کے متعلق نظریہ اور موقف کو بھی کتاب کا حصہ بنایا ہے۔ ماضی قریب سے لے کر موجودہ دور کے حکمرانوں کا کردار و نظریات بیان کیے ہیں جو جزوی طور پر یا کلی طور پر انکار حدیث کے افکار سے متاثر تھے۔ دوسرے باب میں منکرین حدیث کے استدلالات کے تارو پود بکھیر دئیے ہیں۔ اور ان کے دلائل کی کمزوریوں کو آشکارا کیا ہے۔ جزوی مسائل کے علاوہ کلی اصولوں پر بھی بحث کی گئی ہے۔ تیسرے باب میں اعتقادی مسائل کو ہدف بنایا گیا ہے اور منکرین حدیث کےموقف کا شافی رد کیا گیاہے۔ آخری باب میں منکرین حدیث کے نماز، زکوۃ، روزہ اور حدود شرعیہ سے متعلق نظریات کا جائزہ لیا گیا ہے اور ان کا شافی جواب دیا ہے۔ آخر میں وصیت وراثت کے مسائل کو بھی بالتفصیل بیان کیا گیا ہے۔ عربی زبان سے شد بد رکھنے والے صاحبان علم کے لیے اس کا مطالعہ نہایت مفید رہے گا۔(ع۔م)
اس کتاب القرآنیون کو آن لائن پڑھنے یا ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کیں۔
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
معاشی معاملات۔(مطالعہ حدیث کورس)
مصنف
مولانا حبیب الرحمان
ناشر
دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد
TitlePages---Muashi-Muamelaat-I_zps03b17ae0.jpg

تبصرہ
انیسویں اور بیسویں صدی میں غیر مسلم مستشرقین Goldzehar اور Guillau me وغیرہ نے دین اسلام کے دو بنیادی ماخذ میں سے ایک کو موضوع تحقیق بناتے ہوئے مغربی ذرائع علم اور اپنے زیر تربیت مسلم محققین کو بڑی حد تک یہ بات باور کرا دی کہ حدیث کی حیثیت ایک غیر معتبر تاریخی بلکہ قیاسی بیان کی سی ہے، اس میں مختلف محرکات کے سبب تعریفی و توصیفی بیانات کو شامل کر لیا گیا ہے اور بہت سی گردش کرنے والی افواہوں کو جگہ دے دی گئی ہے۔ اس سب کے پیچھے یہ مقصد کار فرما تھا کہ دینی علوم سے غیر متعارف ذہن اس نہج پر سوچنا شروع کر دے کہ ایک مسلمان کے لیے زیادہ محفوظ یہی ہے کہ وہ قرآن کریم پر اکتفا کر لے اور حدیث کے معاملہ میں پڑ کر بلاوجہ اپنے آپ کو پریشان نہ کرے۔ اس غلط فکر کی اصلاح الحمد للہ امت مسلمہ کے اہل علم نے بروقت کی اور اعلیٰ تحقیقی و علمی سطح پر ان شکوک و شبہات کا مدلل، تاریخی اور عقلی جواب فراہم کیا۔ دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کی جانب سے مطالعہ حدیث کورس ایک ایسی کوشش ہے جس میں مستند اور تحقیقی مواد کو سادہ اور مختصر انداز سے 24 دروس میں مرتب کیا گیا ہے۔ اس وقت آپ کے سامنے مطالعہ حدیث کورس کا اکیسواں حصہ ہے، جس کا موضوع’معاشی معاملات‘ ہے۔ اس یونٹ میں رزقِ حلال کی اہمیت و فوائد، رزق حرام کے نقصانات، دیانتدارانہ تجارت کے اسلامی اصول، مشتبہ چیزوں سے پرہیز، کھیتی و باغبانی، مزدور کے حقوق، حرام ذرائع اور رشوت وغیرہ کی مذمت پر احادیث کی روشنی میں بحث کی گئی ہے۔(ع۔م)
اس کتاب معاشی معاملات۔1(مطالعہ حدیث کورس) کو آن لائن پڑھنے یا ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
اس کتاب معاشی معاملات۔2(مطالعہ حدیث کورس) کو آن لائن پڑھنے یا ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
 

عبد المعز

محفلین
فہرست کتاب معاشی معاملات۔1(مطالعہ حدیث کورس)
عناوین
پیش لفظ
تعارف یونٹ
آیات قرآنی
احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
مالی معاملات کی نزاکت واہمیت
ہاتھ کی کمائی کی فضیلت
قبولیت دعا میں رزق حلال کا اثر
حلال وحرام سے لاپراہی
حرام کمائی کا انجام
دیانت دارانہ تجارت
خریدوفروخت میں نرمی کا حکم
صادق وامین تاجر کا رتبہ
بددیانت تاجروں کا انجام
تجارت میں جھوٹی قسمیں
تجارتی لغرشوں کا کفارہ
کاروبار کی نزاکت
تقویٰ کا جوہر
خراب مال تجارت کا عیب بیان کرو
کسان کا صدقہ
مزدور کے حقوق
مزدور کی وکالت اللہ کرے گا
مسلمان بھائی کے قرض کی ادائیگی
قیامت میں مقروض کی معافی نہیں
حسن ادائیگی
ادائیگی قرض میں نیت کااثر
غصب وخیانت
خائن سے بھی خیانت کرنے کی ممانعت
ذخیرہ اندوزی کی حرمت
ذخیرہ اندوزی کرنے والے پر لعنت
مصوری کی کمائی
راشی ومرتشی پر لعنت
خلاصہ کلام
مصادر ومراجع
 

عبد المعز

محفلین
فہرست کتاب معاشی معاملات۔2(مطالعہ حدیث کورس)
عناوین
پیش لفظ
تعارف یونٹ
آیات قرآنی
احادیث نبوی
جو چیز موجود نہ ہو اس کی خریدوفروخت نہ کی جائے
عیب چھپانے کی سخت ممانعت اور وعید
بیچنےیا خریدنے والے کی ناواقفی سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی ممانعت
پھلوں کی فصل تیاری سے پہلے نہ بیچی ،خریدی جائے
چند سالوں کے لیے باغوں کی فصل کا ٹھیکہ نہ دیا جائے
دھوکہ دہی اور نمائشی خریدار بن کر قیمت بڑھانے کی ممانعت
اجارہ
عاریت
وہ چیزیں جن کا ہدیہ قبول کرناچاہیے
ہدیہ دے کر واپس لینا بڑی مکروہ بات ہے
کن لوگوں کو ہدیہ لینا منع ہے
سود کی ممانعت
سود خور کا عبرتناک انجام
سود کی مختلف شکلیں
ناجائز وصیت کی سزا دوزخ ہے
وراثت سے محروم کرنا
وارث کے حق میں نصیحت ناجائز ہے
وصیت کی آخری ہد
خلاصہ کلام
مصادر ومراجع
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
معاشرتی آداب(مطالعہ حدیث کورس)
مصنف
مولانا حبیب الرحمان
ناشر
دعوة اکیڈمی بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد
TitlePages---Muasharti-Aadab_zps88e344ce.jpg

تبصرہ
انیسویں اور بیسویں صدی میں غیر مسلم مستشرقین Goldzehar اور Guillau me وغیرہ نے دین اسلام کے دو بنیادی ماخذ میں سے ایک کو موضوع تحقیق بناتے ہوئے مغربی ذرائع علم اور اپنے زیر تربیت مسلم محققین کو بڑی حد تک یہ بات باور کرا دی کہ حدیث کی حیثیت ایک غیر معتبر تاریخی بلکہ قیاسی بیان کی سی ہے، اس میں مختلف محرکات کے سبب تعریفی و توصیفی بیانات کو شامل کر لیا گیا ہے اور بہت سی گردش کرنے والی افواہوں کو جگہ دے دی گئی ہے۔ اس سب کے پیچھے یہ مقصد کار فرما تھا کہ دینی علوم سے غیر متعارف ذہن اس نہج پر سوچنا شروع کر دے کہ ایک مسلمان کے لیے زیادہ محفوظ یہی ہے کہ وہ قرآن کریم پر اکتفا کر لے اور حدیث کے معاملہ میں پڑ کر بلاوجہ اپنے آپ کو پریشان نہ کرے۔ اس غلط فکر کی اصلاح الحمد للہ امت مسلمہ کے اہل علم نے بروقت کی اور اعلیٰ تحقیقی و علمی سطح پر ان شکوک و شبہات کا مدلل، تاریخی اور عقلی جواب فراہم کیا۔ دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کی جانب سے مطالعہ حدیث کورس ایک ایسی کوشش ہے جس میں مستند اور تحقیقی مواد کو سادہ اور مختصر انداز سے 24 دروس میں مرتب کیا گیا ہے۔ اس وقت آپ کے سامنے مطالعہ حدیث کورس کا انیسواں حصہ ہے۔ جس کا موضوع ’معاشرتی آداب‘ ہے۔ اس یونٹ میں آداب ملاقات، آداب مجلس، آداب طعام، آداب ملاقات، آداب مجلس، آداب لباس اور اٹھنے، بیٹھنے، لیٹنے اور سونے کے آداب یبان ہوئے ہیں۔(ع۔م)
اس کتاب معاشرتی آداب(مطالعہ حدیث کورس) کو آن لا ئن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
 

عبد المعز

محفلین
فہرست کتاب معاشرتی آداب(مطالعہ حدیث کورس)
عناوین
پیش لفظ
تعارف یونٹ
آیات قرآنی
احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
سلام کی اہمیت اور فضیلت
مومن کے لیے اہل ایمان سے محبت شرط لازم ہے
ہر ملاقات کے وقت سلام
اپنے گھر یا کسی مجلس میں آؤ جاؤ تو سلام کرو
سلام کے آداب
بعض حالتوں میں سلام نہ کیا جائے
مصافحہ
معانقہ اور بوسا دینا
آداب مجلس
دو آدمیوں کے درمیان ان کی اجازت کے بغیر نہ بیٹھیں
اس شخص کا انجام جو چاہے کہ لوگ اس کی تعظیم کے لیے کھڑے ہوں
سرگوشیوں کی ممانعت
سونے اور جاگنے کی دعا
کسی کی تعریف کرنے میں احتیاط سے کام لیا جائے
ظرافت ومزاح
چھینکنے اور جمائی لینے کے بارے میں ہدایات
کھانے کے آداب
کھانا داہنے ہاتھ اور اپنے سامنے سے کھایا جائے
ایک ساتھ کھانے میں برکت ہے
کھانے کے معاملے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بندگی
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کسی کھانے کو برا نہیں کہتے تھے
ایک سانس میں پانی نہ پیا جائے
عورتوں کے لیے زیادہ باریک لباس کی ممانعت
لباس میں تفاخر اور نمائش کی ممانعت
خلاصہ کلام
ملاقات کے آداب کا خلاصہ
مجلس کے آداب کا خلاصہ
کھانے پینے کے آداب کا خلاصہ
سونے اور جاگنے کے آداب کا خلاصہ
مصادر ومراجع
 
Top