کتاب گھر ڈاٹ کام کی نئ کتاب منتخب افسانے

الف عین

لائبریرین
کتاب گھر ڈاٹ کام نے بھی ایک انتخاب شائع کیا ہے اردو تحریر میں بھی، جیسا کہ میں بھی اپنی لائبریری کے سلسلے میں مشورہ دے چکا ہوں:
http://www.kitaabghar.com/bookbase/idara/afsanay1.html
فہرست:
آخری آدمی
آپا
آنندی
اپنے دُکھ مجھے دے دو
بلاؤز
عید گاہ
گڈریا
گنڈاسا
حرام جادی
جینی
کفن
کالی شلوار
لحاف
لوہے کا کمر بند
ماں جی
مٹی کی مونا لیزا
مہا لکشمی کا پُل
اوور کوٹ
پسماندگان
شکوہ شکایت
ستاروں سے آگے
ٹیلی گرام
تیسرا آدمی
توبہ شکن
وہ بڈھا

جدول کی وجہ سے درست کاپی پیسٹ نہیں ہوا، بہر حال بالترتیب اوپر کے افسانوں کے مصنفین ہیں:


انتظار حسین
ممتاز مفتی
غلام عباس
راجندر سنگھ بیدی
سعادت حسن منٹو
منشی پریم چند
اشفاق احمد
احمد ندیم قاسمی
محمد حسن عسکری
شفیق الرّحمٰن
منشی پریم چند
سعادت حسن منٹو
عصمت چغتائی
رام لعل
قدرت اللہ شہاب
اے۔حمید
کرشن چندر
غلام عبّاس
انتظار حسین
منشی پریم چند
قراة العین حیدر
جوگندر پال
شوکت صدیقی
بانو قدسیہ
راجندر سنگھ بیدی
 

دوست

محفلین
الحمد اللہ۔
کتاب جہاں کہیں بھی ہو۔ اردو ویب کی تحریک پر کم از کم کتاب گھر نے یونی کوڈ میں کتابوں کی فراہمی شروع کردی ہے۔ اور سچی بات تو یہ ہے اگر اردو کی کوئی قابل ذکر لائبریری اس وقت موجود ہے تو وہ کتاب گھر ہی ہے۔
باقی کے بارے لوگ کم ہی جانتے ہیں یا ان کی کلیکشن نہیں اتنی۔
 
Top