کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

یاز

محفلین
چلیں پھر گانا دیکھتے ہیں۔
کیا ہی شاعری،کیا ہی رقص اور کیا ہی ہیرو ہیروئن کے فگرز اور عمریں۔۔۔وغیرہ وغیرہ
 
اسی سال بالون ڈی اوور، فیفا پلئیر آف دی ائیر سمیت اگلے یورو اور ورلڈ کا گولڈن بوٹ سمیت بہترین کھلاڑی تک تمام تر ایوارڈ اس عظیم کھلاڑی کو نوازیں جائیں۔

میراڈونا اور زیڈان کیا چیز ہیں ہمارے ہیرو کے سامنے۔ فٹ بال کی ایسی مہارت اور اس مہارت کا استعمال نہ کبھی دیکھا، نہ سنا، نہ سوچا
عبداللہ محمد صاحب تسی کی کہندے او؟
 

یاز

محفلین
ہالی ووڈ بھی کسی سے کم نہیں۔
متحرک چیز کو گولی نہیں لگ سکتی، خصوصاً اگر وہ ہیرو ہو۔
 
Top