کبوتر

x boy

محفلین
ہم میں سے کسی نا کسی نے کبوتر ضرور کھایا ہوگا،، ایک عرصہ ہوگیا ہے میں نے کبوتر نہیں کھایا
بڑے مزے کا پرندہ ہے اس کا گوشت اتنا لال ہوتا ہے کہ کالا دکھنے لگتا ہے کراچی میں اتوار کے دن کریم آباد سے لالوکھیت تک جانوروں ایک بازار لگتا ہے یہاں پورے سندھ سے لوگ آتے ہیں اور اپنے اپنے پالتوں جانور کی خرید و فروخت کرتے ہیں سب سے زیادہ کبوتروں کی خرید وفروخت ہوتی ہے

ایک مضمون یا کتاب جسکا نام " کبوتر اور دسترخوان" تو آپ لوگوں نے سنا بھی ہوگا اور پڑھا بھی ہوگا
لیکن میں کبوتر کے کھانے کے متعلق بات کرنا چاہتا ہوں،،
یہ بھی بہت گرم جانور ہے اس کو کھانے سے رات بھر بمشکل سوپاتا ہے اٹھ اٹھ کر پانی پینا پڑتا ہے لیکن
ان باتوں میں کیا رکھا ہے کہ فلاں چیز گرم ہے فلاں ٹھنڈا، سردیوں میں آئسکریم کھانا منع نہیں اسی طرح
گرمیوں میں اور دیگر موسموں میں کبوتر کھانا منع نہیں ہے
کبوتر کا گوشت ایک الگ ذائقے میں چاکلیٹی رنگت کا ہوتا ہے اس کے مصلم بنائے یا تکے یا کڑھائی
ان شاء اللہ قدرت کے اس نعمت سے خوش ہونگے۔
اب جب کبوتر کا ذکر کرہی رہا ہوں تو ان شاء اللہ اسی ہفتے شارجہ یا عجمان جاکر کبوتر لاؤنگا اور پھر
اس کو کھاکر بتا ؤنگا کہ کیسا بنا تھا۔

images

images

images


images



images



stock-footage-pigeons-in-public-parks.jpg
 
Top