ورڈ پریس پی کے پر مجھے بلاگ بنائے ہوئے کچھ ہی دن ہوئے تھے کہ انہوںنے اپنا ڈیش بورڈ ہی تبدیل کر لیا ہے۔ ابھی تک تو پرانے سے بھی واقفیت نہیںہوئی تھی۔ اب اس میں مجھے کام کے لنکز شامل کرنا نہیں آ رہے۔ جیسے کہ
اردو سیارہ
اردو ماسٹر
اردو وینس
اردو ویکیپیڈیا
اردو کی برقی کتابیں
ماہنامہ کمپیوٹنگ
میرے بلاگ کے تھیم کے مطابق یہ مابعد کے انڈر آتے ہیں اور یہ کہاںسے ایڈ کرنے ہیںمجھے کچھ سمجھ نہیںآ رہی
کوئی مدد کرے گا
بھولے بادشاہ