مبارکباد کاشفی بھائی کے پانچ ہزار پیغامات اور ڈھیر سارے دھاگے

کاشفی

محفلین
بہت بہت مبارک ہو کاشفی بھائی۔۔۔ ۔!

واقعی آپ نے پسندیدہ کلام میں جس خوبصورتی کے ساتھ عمدہ کلام شامل کیا ہے وہ بے حد قابلِ تعریف ہے۔ پسندیدہ کلام کے گلستانِ خوش رنگ کو اپنی محنت اور محبت سے سینچنے والوں میں آپ کا نام سنہری حرفوں سے لکھا جائے گا۔

اللہ آپ کو شاد آباد رکھے ۔ آمین۔

:zabardast1:

بیحد شکریہ محمد احمد بھائی۔۔آپ سب کی حوصلہ افزائی ہے۔۔ آپ ، محمد وارث صاحب، فرخ منظور صاحب، مغل بھائی، بابا جانی، فاتح الدین بشیر صاحب، محمود غزنونی صاحب، ایم اے راجہ صاحب، شاہ حسین صاحب اور تمام محفلین کا بڑا پن ہے۔۔کہ آپ سب کو میرا منتخب کیا ہوا کلام پسند آتا ہے۔۔۔ آپ سب محفلین کا بیحد شکریہ۔۔سب خوش و خرم و آباد رہیں سدا۔۔آمین
 
محمداحمد

لائبریرین

خوش رہیے۔۔۔۔۔۔!
 
Top