کار پارکنگ سسٹم

پاکستانی

محفلین

Car-parking-system2.jpg

Car-parking-system3.jpg

Car-parking-system4.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت خوب پاکستانی بھائی، مجھے تو لگتا ہے کہ عنقریب جیسے ہم کمپیوٹر کا ڈیٹا کمپریس کرتے ہیں، اسی طرح کار پارکنگ میں‌کاریں کمپریس ہو کر سٹور ہوں گی :D
 

پاکستانی

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بہت خوب پاکستانی بھائی، مجھے تو لگتا ہے کہ عنقریب جیسے ہم کمپیوٹر کا ڈیٹا کمپریس کرتے ہیں، اسی طرح کار پارکنگ میں‌کاریں کمپریس ہو کر سٹور ہوں گی :D

واقعی حالات یہی بتا رہے ہیں جس طرح پوری دنیا میں ٹریفک کا مسلہ بنا ہوا ہے آگے چل کر یہی کچھ ہی ہونا ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
یہ شکاگو کے Down Town میں جھیل مشی گن سے نکالی ہوئی نہر ( Chicago River ) کے ساتھ Marina City Towers کی تصویر ہے ۔ شکاگو کے اس مرکزی حصے میں پارکنگ کا بہت مسئلہ ہے ایسی کئی اور پارکنگ بلڈنگز کے باوجود وہاں کار پارکنگ کا ملنا پھر بھی بہت مشکل ہے ۔ شکاگو کے اگلے ٹریپ میں اس ٹاورز کی بھی تصویریں بنا کر یہاں محفل پر انشاءاللہ چسپاں‌کروں‌گا ۔ ;)
 
Top