ڈیٹا ری کور کرنے کا اچھا سافٹ ویئر

میری ہارڈ ڈسک کا ڈی پارٹیشن غلطی سے فارمیٹ ہو گیا ہے اور میں اپنے سارے ڈیٹا سے ہاتھ دھو بیٹھا ہوں۔ کچھ ڈیٹا ری کوری سافٹ ویئر سے ڈیٹا تو ری کور ہوا ہے لیکن پچھتر فی صد فائلیں کرپٹ ہو گئی ہیں۔ کیا کوئی میری اس سلسلے میں مدد کر سکتا ہے۔ کرپٹ ہونے والی فائلوں میں اکثر ورڈ اور پی ڈی ایف فائلیں ہیں۔:sad2::sad2:
 

فاتح

لائبریرین
R-Studio کو بھی ایک نظر دیکھ لیجیے گا کہ مجھے نان پروفیشنل سافٹویئر میں یہ زیادہ بہتر لگتا ہے۔
 
Top