شمشاد بھائی۔ اگر غلطی ہو گئی ہے۔ تو آپ میری ان تمام پوسٹوں کو بغیر کسی پیشگی اطلاع ختم کر سکتے ہیں۔ ویسے مجھے بتایا گیا تھا یہاں فورم میں کہ آپ جہاں سے بھی کچھ پوسٹ کریں۔ تو اسکا ماخذ لنک ضرور شامل کریں۔ دوسری بات یہ کہ یہ ایک پبلک مسیج تھا۔ اسلئے لوگوں کی فلاح کے لئے میں نے اسکو یہاں فورم میں تمام تر معلومات اور ماخذکے ساتھ شئیر کیا ہے۔