ڈومین مین مسئلہ

terminator

محفلین
اسلام وعلیکم:۔
امید ہے سب میمبران ٹھیک ہونگے۔۔ایکسپرٹ بھائیوں میرے ساتھ ایک مسئلہ آگیا ہے۔میں نے حال ہی میں اپنے بلاگر بلاگ کے لئے ڈومین خریدا ہے۔اور میرے پرووائڈر نے خود ڈائریکٹلی میرے بلاگ کو ریڈائریکٹ کردیا اب میں نہ تو اس میں ٹائٹل دیسکتا ہوں نہ کیورڈ وغیرہ۔میں نے صرف ڈومین خریدا ہے ہوسٹنگ نہیں۔میں اسے اب بلاگر میں کسٹم ڈومین میں بھی سیٹ نہیں کرسکتا کیونکہ انھوں نے خود ہی ریڈائریکٹ کردیا۔اور میں نے پہلی بار ڈومین خریدا ہے اس لئے اس بارے میں زیادہ بھی نہیں جانتا۔۔۔۔اس لئے ؔآپ لوگوں کی مدد درکار ہے۔
اللہ حافظ۔۔
 

مغزل

محفلین
متبدل صاحب ۔
نبیل بھائی اور سعود بھائی آپ کی مدد کرسکیں گے ۔
میں تو خود اس معاملے میں ایک درجے کا جاہل ہوں
 

فخرنوید

محفلین
جناب من!
آپ اپنے ڈومین پرو وئیڈر سے کہیں کہ وہ اس کا ns آپ کے بلاگر ہوسٹ کے ns کے مطابق سیٹ کر دے اور آپ نے جن سے بلاگ حاصل کیا ہے انہیں کہہ دیں کہ وہ اسے آپ کے بلاگ کے ساتھ سیٹ کر دیں۔

ویسے بہتر ہے آپ 2 یا تین سو خرچ کر لیں اور ہوسٹنگ لے لیں تا کہ آپ کا بلاگ محفوظ رہے اور اس پر کام کریں۔

وسلام
 

terminator

محفلین
فخر بھائی ہوسٹنگ فل حال میں نہیں لے سکتا اور بلاگ سے تو میں خود بھی ڈومین سیٹ کرسکتا ہون لیکن یہ ns کیا بلا ہے۔
 

فخرنوید

محفلین
ns دراصل ڈومین کو ہوسٹنگ کا رستہ بتاتا ہے کہ اس نے کہاں سے ڈیٹا دکھانا ہے۔ یعنی اس کا روٹ کیا ہے۔
اگر تم who.is پر چیک کرو تو تم دیکھع گے تمہاری ڈومین کی سیٹنگز میں ns لکھا ہو گا۔ DNS میں
 
Top