ڈنمارک کی بندر گاہ کو چھوڑ کر ناروے جاتے بحری جہاز سے تصویر

ندیم عامر

محفلین
ایک تصویر

DSC02702.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت خوب بھئی۔ پہلے تو میں سمجھا کہ یہ جو بندرگاہ ہے یہ ہی جہاز ہے۔ پھر عقل شریف کو ہاتھ مارا کہ بندہ بنو۔ جہاز پر سے تصویر لی گئی ہے :)
 

ماوراء

محفلین
اچھی تصویر ہے ندیم عامر۔

میرے پاس بھی ایک تصویر تھی۔‘ ناروے کی بندرگاہ چھوڑ کر ڈنمارک جاتے بھری جہاز سے تصویر۔‘ :p

اگر ملی تو میں بھی پوسٹ کروں گی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
واہ، میرے پاس تقریباً اسی طرح‌کی ایک پکچر ہے جب ہمارا کروز شپ سوئیڈن سے ناروے جا رہا تھا :(
 
Top