ڈریگن‌کون

زیک

مسافر
اٹلانٹا میں ہر سال ستمبر کے شروع میں ڈریگن‌کون کا انعقاد ہوتا ہے۔ یہ سائنس فکشن، فینٹسی، کامکس وغیرہ کے شیدائیوں کے لئے زبردست موقع ہوتا ہے۔

چار دنوں پر محیط اس کنونشن میں پریڈ، ڈسکشن، ٹاک شیشن، گیمنگ، آرٹ، آٹوگراف، شاپنگ وغیرہ ہر قسم کا انتظام ہوتا ہے۔ بہت سے شوقین مزاج کوس‌پلے یعنی کوسٹیوم پہن کر آتے ہیں۔

اس سال کی میری کچھ تصاویر حاضر ہیں
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
سپر ہیروز کے کاسٹیوم مجھے نظر نہیں آئے آپ کی تصاویر میں۔۔۔۔ کیا رجحان کم ہوگیا ہے یا آپ نے دانستہ ان کو نظرانداز کیا ہے۔
 
Top