ڈاکا۔۔۔اور میری باری بھی آ گئی۔۔۔۔!

ذوالقرنین

لائبریرین
بہت افسوس ہوا یہ سن کر۔
اللہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
پہلے تو لوگ صرف درندوں سے ڈرتے تھے۔ اب انسان کو انسان سے ڈر لگتا ہے۔
 
Top