چیٹ، وائیس ، چیٹ ، ویب کیم

چیٹ، وائیس چیٹ یا ویب کیم

  • چیٹ ،وائیس چیٹ ،ویب کیم

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    2

عزیزامین

محفلین
آپ کو کس قسم کی چیٹنگ پسند ہے میں تو دوستی کے حساب سے کرتا ہوں جن صاحب سے میری دوست زیادہ ہو ان سے وائیس چیٹ اور ایک بار ویب بھی یوز کرتا ہوں شروع سے کافی عرصہ چیٹ ہی رہتی ہے آپ اپنا خیال بتایں شکریہ
 

شاہ حسین

محفلین
شکریہ عزیز امین صاحب اب دیکھتے ہیں کیا جوابات آتے ہیں ۔
مگر اس میں ایک نقطہ اور ہونا چاہئے تھا جو لوگ ان دونوں سے آپشن سے متّفق نہیں انُ کے لئے۔
 

arifkarim

معطل
شروعات تو ظاہر ہے میسنجر سے ہی ہوتی ہیں۔ اسکے بعد نوبت وائس چاٹ اور ویڈیو تک آجاتی ہے۔ پھر آپس میں حقیقت میں ملنا شروع ہوتا ہے۔ جسکے بعد مسائل طویل ہو جاتے ہیں!
 

عثمان رضا

محفلین
شروع میں تو کرتا تھا اب کافی عرصہ سے چھوڑ دی فون پہ بات مناسب لگتی ہے یا ای میل ۔ نیٹ پہ کافی ہوتا ہوں پر چیٹنگ بہت بہت بہت کم ۔۔۔وہ بھی صرف اپنے دوستوں سے ۔۔
 
Top