چیمپینز ٹرافی 2013 کا 11واں میچ (گروپ A) انگلینڈ بقابلہ نیوزی لینڈ

شمشاد

لائبریرین
یہ اوور نیوزی لینڈ کے حق میں گیا ہے۔ 19 اسکور ملے۔

نیوزی لینڈ​

21 اوور​

134اسکور​

5آؤٹ​
 

شمشاد

لائبریرین
اورانگلینڈ نے یہ میچ 10 اسکور سے جیت لیا۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم بہت قریب پہنچ کر ہار گئی۔
 
Top