چیمپینز ٹرافی 2013 کا چھٹا میچ - انڈیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز

شمشاد

لائبریرین
چیمپینز ٹرافی 2013 کا چھٹا میچ (گروپ B) انڈیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اوول کے میدان میں کھیلا جا رہاہے۔

انڈیا نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی۔

46 اوور کے اختتام پر ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 182 اسکور بنائے تھے جبکہ ان کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
کیا بات شمشاد بھائی۔۔۔۔!

ڈیرین سیمی سے ہی سبق لے لیں ہمارے کھلاڑی۔۔۔۔! کہ کیسے بیٹنگ کی جاتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
۴۹واں اوور تو انڈیا کو خاصا مہنگا پڑ گیا۔ ۲۱ اسکور دیئے۔

ویسٹ انڈیز

49 اوور

219 اسکور

9 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
۵۰واں اوور بھی انڈیا کو مہنگا پڑا۔ ۱۴ اسکور دیئے۔

ویسٹ انڈیز

50 اوور

233 اسکور

9 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
آخری پانچ اوور میں ویسٹ انڈیز نے 10٫2 کی اوسط سے 51 اسکور بنائے۔ اور یہی انڈیا کو مہنگے پڑ جائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز کے آٹھویں نمبر پر آنے والے Darren Sammy نے 35 گیندوں پر 5 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 56 اسکور بنائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا والے تو 9 وکٹ 182 کے اسکور پر ہر گیند پر آخری وکٹ کی امید لگائے بیٹھے تھے اور کہاں اس میں 53 اسکور کا اضافہ ہو گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا

5 اوور

32 اسکور

بغیر کسی نقصان کے

انڈیا کی شروعات بہت اچھی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز کے کرس گیل آؤٹ ہو کر جاتے ہوئے۔

159335.jpg
 
Top