چیمپینز ٹرافی 2013 کا ساتواں میچ (گروپ A) آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ

شمشاد

لائبریرین
یہ میچ تو بارش کی نذر ہو گیا۔

ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کو ایک ایک نمبر مل گیا۔

اب ویسٹ انڈیز کے تین اور آسٹریلیا کا ایک نمبر ہے۔
 
Top