چیمپینز ٹرافی 2013 کا ساتواں میچ (گروپ A) آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ

شمشاد

لائبریرین
چیمپینز ٹرافی 2013 کا ساتواں میچ (گروپ A) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میچ شروع ہونے میں تقریباً 25 منٹ باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شین واٹسن ۷ کے اسکور پر کیچ آؤٹ

159445.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
یہ اوور آسٹریلیا کے لیے فائدہ مند رہا۔

آسٹریلیا

13 اوور

57 اسکور

2 آؤٹ
 
Top