چیمپینز ٹرافی 2013 - پہلا سیمی فائنل انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ

شمشاد

لائبریرین
آج چیمپینز ٹرافی 2013 کا پہلا سیمی فائنل انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ اوول کے میدان میں کھیلا جائے گا۔

میچ شروع ہونے میں تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ باقی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ انگلینڈ والے جنوبی افریقہ کا کیا حال کرنے والے ہیں۔

پہلے اوور میں انگرام آؤٹ
دوسرے اوور میں ھاشم آملہ آؤٹ

مجموعی اسکور 4
 

شمشاد

لائبریرین
5ویں وکٹ بھی گئی۔

لگتا ہے 100 بھی نہیں بنا پائیں گے اور 50 اوور تو بالکل بھی نہیں کھیل پائیں گے۔
 
Top