چیمپینز ٹرافی 2013 - فائنل میچ انڈیا بمقابلہ انگلینڈ

شمشاد

لائبریرین
چیمپینز ٹرافی 2013 - فائنل میچ انڈیا بمقابلہ انگلینڈ

آج چیمپینز ٹرافی 2013 کا فائنل میچ برمنگھم میں کھیلا جا رہا ہے۔

انگلینڈ نے ٹاس جیت پر پہلے انڈیا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن کے ڈھائی بجے شروع ہونا تھا لیکن بارش کی وجہ سے تاخیر ہو رہی ہے۔

میچ ابھی تک شروع نہیں ہو سکا۔
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ کی ٹیم جنوبی کوریا کو ہرا کر اور انڈیا کی ٹیم سری لنکا کو ہرا کر فائل میں پہنچ ہیں۔
 
Top