چیمپینز ٹرافی 2013 - دوسرا سیمی فائنل انڈیا بمقابلہ سری لنکا

محمداحمد

لائبریرین
ہندوستان کے خلاف کھیلتے ہوئے کیا ہو جاتا ہے سری لنکا کو۔

پچھلے ورلڈ کپ میں فائنل بھی تھالی میں رکھ کر پیش کر دیا تھا انہوں نے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دلشان زخمی ہو کر واپس جاتے ہوئے۔

160011.jpg
 
Top