چیمپئنز ٹرافی 2013 گروپ A کا چوتھا میچ - سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ

شمشاد

لائبریرین
چیمپینز ٹرافی 2013۔۔۔ گروپ کا چوتھا میچ - سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ کارڈف کے مقام پر کھیلا جا رہا ہے۔

سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔

پہلے اوور کی پہلی ہی گیند پر پریرا کیچ آؤٹ
 
Top