چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

قمراحمد

محفلین
آسٹریلیا نے یہ ٹارگٹ میرے خیال سے 40 اوورز میں پورا کر لینا ہے۔ آسٹریلیا کی ٹیم کے خلاف 250 رنز سے کم کا ٹارگٹ کسی اہمیت کا حامل نہیں ہوتا۔ آسٹریلیا پاکستان کو سبق دے گا کے اس طرح کی وکٹ پر بیٹنگ کیسےکی جاتی ہے۔ پاکستانی ٹیم بھارت کو ہرانے کی خوشی اور مستی سے ہی باہر نہیں نکل پائی ابھی تک۔
 

عثمان رضا

محفلین
پاکستان کے 205 رنز کے جواب میں
آسٹریلیا کے 2 اوورز میں 18 رنز بغیر کسی نقصان کے
عمر گل کے پہلے اوور میں 10 رنز
محمد آصف کے پہلے اوور میں 8 رنز
 

قمراحمد

محفلین
پاکستان کے 205 رنز کے جواب میں
آسٹریلیا کے 2 اوورز میں 18 رنز بغیر کسی نقصان کے
عمر گل کے پہلے اوور میں 10 رنز
محمد آصف کے پہلے اوور میں 8 رنز
میں نے پہلے ہی کہا ہے کہ آسٹریلیا پاکستان کو سبق دے گا کے اس طرح کی وکٹ پر بیٹنگ کیسےکی جاتی ہے۔ پاکستانی ٹیم بھارت کو ہرانے کی خوشی اور مستی سے ہی باہر نہیں نکل پائی ابھی تک۔ آسٹریلیا کی ٹیم یہ میچ فکس کرکے ہی ہارے تو ہارے ورنہ اور کوئی چانس نہیں ہے۔ :)
 

عثمان رضا

محفلین
پاکستان کے 205 رنز کے جواب میں
آسٹریلیا کے 3 اوورز میں 26 رنز بغیر کسی نقصان کے
عمر گل کے اس اوور میں 8 رنز
 

قمراحمد

محفلین
یہ سکور 40 اوورز میں پورا کر لینا ہے آسٹریلیا نے۔ آصف کی ایک سال کے بعد واپسی ہوئی ہے۔ وہ کوئی کمال نہیں دیکھا سکتا۔ عامر پاکستان کو عام طور پر کو پہلی وکٹ لے کر دیتا ہے اور وہ آرام کر رہا ہے۔
 

عثمان رضا

محفلین
پاکستان کے 205 رنز کے جواب میں
آسٹریلیا کے 4 اوورز میں 35 رنز بغیر کسی نقصان کے
محمد آصف کے اس اوور میں 9 رنز
 

عثمان رضا

محفلین
پاکستان کے 205 رنز کے جواب میں
آسٹریلیا کے 6 اوورز میں 36 رنز بغیر کسی نقصان کے
محمدآصف کے اس اوور میں 1 رن
 

عثمان رضا

محفلین
پاکستان کے 205 رنز کے جواب میں
آسٹریلیا کے 7اوورز میں 38 رنز بغیر کسی نقصان کے
عمرگل کے اس اوور میں 2 رنز
 

عثمان رضا

محفلین
پاکستان کے 205 رنز کے جواب میں
آسٹریلیا کے 8 اوورز میں 39 رنز بغیر کسی نقصان کے
محمدآصف کے اس اوور میں 1 رن
 
Top