چھٹیاں 2012

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
میں کچھ ہفتوں کے لیے پاکستان جا رہا ہوں۔ اس لیے فورم پر حاضری مشکل ہوگی۔ انشاءاللہ واپسی پر ملاقات ہوگی۔ :)
والسلام
 
زبیر مرزا

محفلین
وعلیکم السلام
اچھا عید منانے جارہے ہیں :) انجوائے کریں چھٹیاں جناب
ہمیں ابھی دو مہینے انتظار کرنا ہے -
 
شمشاد

لائبریرین
خیریں جاؤ تے خیریں آؤ۔

میں بھی دس دنوں کے بعد کوئی پانچ ہفتوں کے لیے چھٹی منانے کے لیے پاکستان جا رہا ہوں۔
اللہ کرے اس دوران لوڈ شیڈنگ نہ ہو، گیس بھی ملتی رہے اور پانی بھی آتا رہے۔
کسی سے مانگ کر پانچ ہفتے موٹر سائیکل چلانی ہے۔ اللہ کرے پیٹرول بھی ملتا رہے۔
اللہ کرئے اس دوران حکومت مہنگائی پر قابو پا لے اور بم دھماکے وغیرہ نہ ہوں۔
اللہ کرے ۔۔۔۔
اللہ کرے ۔۔۔۔
اللہ کرے ۔۔۔۔
 
محمداحمد

لائبریرین
خیریں جاؤ تے خیریں آؤ۔

میں بھی دس دنوں کے بعد کوئی پانچ ہفتوں کے لیے چھٹی منانے کے لیے پاکستان جا رہا ہوں۔
اللہ کرے اس دوران لوڈ شیڈنگ نہ ہو، گیس بھی ملتی رہے اور پانی بھی آتا رہے۔
کسی سے مانگ کر پانچ ہفتے موٹر سائیکل چلانی ہے۔ اللہ کرے پیٹرول بھی ملتا رہے۔
اللہ کرئے اس دوران حکومت مہنگائی پر قابو پا لے اور بم دھماکے وغیرہ نہ ہوں۔
اللہ کرے ۔۔۔ ۔
اللہ کرے ۔۔۔ ۔
اللہ کرے ۔۔۔ ۔

آمین ۔۔۔۔ ! آپ کی دعائیں اچھی ہیں بس دورانیہ محدود کر دیا ہے آپ نے۔ :D
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
خیریں جاؤ تے خیریں آؤ۔

میں بھی دس دنوں کے بعد کوئی پانچ ہفتوں کے لیے چھٹی منانے کے لیے پاکستان جا رہا ہوں۔
اللہ کرے اس دوران لوڈ شیڈنگ نہ ہو، گیس بھی ملتی رہے اور پانی بھی آتا رہے۔
کسی سے مانگ کر پانچ ہفتے موٹر سائیکل چلانی ہے۔ اللہ کرے پیٹرول بھی ملتا رہے۔
اللہ کرئے اس دوران حکومت مہنگائی پر قابو پا لے اور بم دھماکے وغیرہ نہ ہوں۔
اللہ کرے ۔۔۔ ۔
اللہ کرے ۔۔۔ ۔
اللہ کرے ۔۔۔ ۔

خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پہ اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
 
نایاب

لائبریرین
خیریں جاؤ تے خیریں آؤ۔

میں بھی دس دنوں کے بعد کوئی پانچ ہفتوں کے لیے چھٹی منانے کے لیے پاکستان جا رہا ہوں۔
اللہ کرے اس دوران لوڈ شیڈنگ نہ ہو، گیس بھی ملتی رہے اور پانی بھی آتا رہے۔
کسی سے مانگ کر پانچ ہفتے موٹر سائیکل چلانی ہے۔ اللہ کرے پیٹرول بھی ملتا رہے۔
اللہ کرئے اس دوران حکومت مہنگائی پر قابو پا لے اور بم دھماکے وغیرہ نہ ہوں۔
اللہ کرے ۔۔۔ ۔
اللہ کرے ۔۔۔ ۔
اللہ کرے ۔۔۔ ۔
آمین ثم آمین
 
یوسف-2

آمین ثم آمین اور خوش آمدید ۔ ۔ ۔
ویسے اگر آپ کی تمام دعائیں پوری ہوجائیں تو آپ کو کیسے پتہ چلے گا کہ آپ پاکستان میں ہیں :D
 
یوسف-2

محفلین
السلام علیکم،
میں کچھ ہفتوں کے لیے پاکستان جا رہا ہوں۔ اس لیے فورم پر حاضری مشکل ہوگی۔ انشاءاللہ واپسی پر ملاقات ہوگی۔ :)
والسلام
وعلیکم السلام اور پاکستان میں خوش آمدید
ویسے پاکستان مین بجلی ہو نہ ہو، انٹر نیٹ اور ٹی وی چینلز چوبیس گھنٹے ”آن“ رہتے ہیں۔ اطلاعاً عرض ہے تاکہ اگر دل چاہے تو پاکستان سے بھی آن لائن ہوسکیں :D
 
شمشاد

لائبریرین
آمین ثم آمین اور خوش آمدید ۔ ۔ ۔
ویسے اگر آپ کی تمام دعائیں پوری ہوجائیں تو آپ کو کیسے پتہ چلے گا کہ آپ پاکستان میں ہیں :D
یوسف بھائی ان کے علاوہ بہت سی باتیں ہیں جو پاکستان کی یاد دلائیں گی۔

میرا گھر سڑک پر ہے اور سارا دن سوزوکی اور ویگن والوں کا بلا وجہ ہارن بجانا یاد دلاتا رہتا ہے کہ کہاں ہوں۔
 
یہ تو اچھا ہے، آپ کو یاد رہے گا کہ گاڑیوں میں ہارن بھی ہوا کرتے ہیں۔ :D سعودیہ میں تو ہارن سننے کو کان ترس ہی گئے ہوں گے۔:D
ویسے آپ لوگوں نے ”لب سڑک کے کنارے“ :D گھر بنایا تھا یا آپ کے گھر کے سامنے لوگوں نےسڑک بنا دی ہے۔:D
 
شمشاد

لائبریرین
یوسف بھائی گھر کے سامنے سڑک بن گئی، پہلے پک ڈنڈی تھی، پھر راہ گزر بنی، اب تو باقاعدہ سڑک ہے۔
 
Top