چھو منتر

بھیّا! کسی بھی کاروباری کام کو شروع کرنے سے پہلے مارکیٹنگ کا خیال رکھنا لازمی ہوتا ہے، آپ نے بزرگوں کے بیچ یہ شو شروع کیا ہوگا جبھی پزیرائی نہیں ملی۔۔
آپ نوجوانوں اور بچوں کو مدعو کیجئے پھر دیکھئے گا۔۔۔ ۔:)
یعنی نگار بٹیا کا بھی خیال ہے کہ بھیا کو اپنی جادو کی دوکان پھر سے کھول لینی چاہیے۔۔۔ :) :) :)
 
مجھے یہ چھڑی چایئے،،مجھےبہت ضرورت ہےاس کی اس سے ایک سیکرٹ کام لینا:D
آپ ایک کام کریں، چند با اعتبار محفلین (مرد و زن) پر مشتمل ایک سیکریٹ گروپ بنا لیں اور ان کے ساتھ خفیہ میٹنگ کر کے وہاں اپنا سیکرٹ مشن رکھیں۔۔۔ اس طرح کام جلدی ہونے کا امکان ہے۔ کیون کہ جادوئی چھڑی کو سنبھالنا کون سا آسان کام ہے، ذرا سی بد احتیاطی ہوئی نہیں اور دوسرے بہت سارے کام بگڑ جاتے ہیں۔ :) :) :)
 
نیلم

محفلین

یہ توہے:)
چلے ٹھیک ہےپہلےہم اس قابل ہوجائےکہ یہ چھڑی حاصل کرسکے پھر آپ سے رابطہ کریں گے،،،ورنہ پھر اُلٹاہی کردیں گےہم سب کچھ:)
 
یہ توہے:)
چلے ٹھیک ہےپہلےہم اس قابل ہوجائےکہ یہ چھڑی حاصل کرسکے پھر آپ سے رابطہ کریں گے،،،ورنہ پھر اُلٹاہی کردیں گےہم سب کچھ:)
نیلم بٹیا کی سمجھداری میں تو پہلے بھی کسی کو کلام نہیں تھا۔۔۔ ایک دفعہ پھر ثابت کر دیا۔ :) :) :)
 
عینی شاہ

محفلین
سعود بھائی یہ عذرا باجی کون ہیں ؟:daydreaming: اور انکو اور کوئی کام نہیں ہے گھر کا جو یہ آپکو اسسٹ کر رہی ہیں :p ویسے آپ نے بہت مزے کا لکھا ہے :)
 
سعود بھائی یہ عذرا باجی کون ہیں ؟:daydreaming: اور انکو اور کوئی کام نہیں ہے گھر کا جو یہ آپکو اسسٹ کر رہی ہیں :p ویسے آپ نے بہت مزے کا لکھا ہے :)
ہمیں کیوں اسسٹ کریں گی بھلا؟ وہ تو جادو گر صاحب کی معاون تھیں۔ ان کو گھر کے کام کرنے کی کیا ضرورت، چھو منتر کے زور سے سارے کام پل بھر میں نمٹ جاتے رہے ہوں گے۔ شونا پری کو اچھا لگا، بھیا کی محنت وصول ہو گئی۔ :) :) :)
 
Top