چھوٹے بھا حاضر ،

تیشہ

محفلین
اس کے تو کب کے پیسے بھی ہڑپ کر چکا ۔۔ اب امید اگلے سال پر رکھیں ۔۔
یہ ہے خالہ بھاجنے کا پیار کہ خالہ کو ہوا تک نہیں لگنے دی بونس کی ۔۔
کریلے قیمہ بنایا تھا جس میں ککڑی بھی شامل تھی ۔۔ اور بنانے والے طالوت کے چچا تھے ۔۔ اور بہت لذیذ بنا تھا ۔ اور ابھی ابھی پھر کھایا ہے ۔۔ اسلیے یوں سمجھیں کہ طالوت نے جو پلیٹ آپ کے لیے رکھی وہ میں ہڑپ کر گیا ۔۔
مع السلام

قیمہ میں ککڑی :worried: بھلا وہ کیسا ٹیسیٹ ہوگا سالن کا :chatterbox: ،
چلئیے کوئی بات نہیں ، بونس کی خوشی میں ، مٹھائی میری اُدھار رہی ۔ :party:
 
نایاب

لائبریرین
بلکل :party:

دیکھا آپ نے نایاب بھیا :battingeyelashes:

:dancing:

اپیا جی
سلامتی ہو آپ پر
دیکھنے سے پہلے ہی مان لیا تھا ۔
مان لینا ہی بہادری ۔
ورنہ ڈنڈے کھا کر مانا تو کیا مانا ۔
بزرگواروں کے ڈنڈوں سے ڈر نہیں لگتا مجھے ۔
لیکن
یہ بہنیں اور بیٹیاں بنا ڈنڈے مارے
جب اپنے معصوم سے چہرے پر جذبات و احساسات کے رنگ طاری کر کے
نصیحت سے بھرپور رررررررررررررررررزبان استعمال کرتی ہیں ۔
تو ڈر لگتا ہے ۔
نایاب
 
تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif
 
علی ذاکر

محفلین
قیمہ میں ککڑی :worried: بھلا وہ کیسا ٹیسیٹ ہوگا سالن کا :chatterbox: ،
چلئیے کوئی بات نہیں ، بونس کی خوشی میں ، مٹھائی میری اُدھار رہی ۔ :party:

ٹیسٹ بڑا مزیدار تھا آپ نے کبھی قیمے میں ککڑی ڈال کر نہیں کھائ اگر نہیں کھائ تو اب ٹرائ کریں میں !

ادھار والی عادت اچھی نہیں جو کام نقد ہو جائے اس میں ہی بھلائ ہے !

آپ بھی ناں ۔۔ بس :worried: کُکڑی کو ککڑی لکھ بول رہے ہیں :chatterbox: میں سمجھی قیمے میں کھکڑی (خربوزہ ، تربوزہ ) ڈال کر پکانے کھانے کی باتکررہے ہیں ۔۔ وہ تو مجھے کچھ دیر پہلے بھانجے نے بتایا ہے تو سمجھ آئی ہے کہ کُکڑی (مرغی ) کی بات کررہے ہیں ۔۔ میں سمجھی کھکڑی کو آپ ککڑی لکھ رہے ہیں ۔۔۔
لفظ تو تھیک سے لکھا کریں سمجھ ہی نہیں آتے :battingeyelashes:
 
آئندہ سے میں جو لکھوں گا اس کی تصویر بھی لگاوں گا ساتھ تاکہ آپ کو سمجھنے میں‌آسانی ہو ٹہیک ہے :grin:!

مع السلام
 
شمشاد

لائبریرین
چین میں دو دوست ہوٹل میں کھانا کھانے گئے۔ اب مینو سے تو کچھ سمجھ میں نہ آیا تو اشاروں میں اسے گوشت لانے کو کہا۔ گوشت کھانے کے بعد انہوں نے پوچھنا چاہا کہ یہ گوشت مرغی کا تھا یا بطخ کا تو انہوں نے بچے ہوئے گوشت کی طرف اشارہ کر کے پہلے تو کو کوک کو کوک کی آواز نکالی پھر کوئیک کوئیک کی۔ تو بیرے نے واؤ واؤ کی آواز نکال دی۔
 
hehe.gif

آج دو ایشئن بینک میں مجھے کھڑے ملے کیش میشن کے پاس جڑُ کے ۔
میں پیسے جمع کرواکے نکلنے لگی تو بولے ایکسکیوزمی ۔۔ آر یو پاکستانی ۔؟ میں نے یس بولا تو کہنے لگے، آپکو اردو آتی ہے ؟ میں نے اردو میں بولا جی آتی ہے ۔؟ :worried: سن کے کھلکھلا اٹھے ۔ کہنے لگا ہمیں انگلش نہیں آتی ۔۔اور ہم نے اس مشین میں ایک سو چالیس پاؤنڈ ڈالدئیے ہیں ۔۔نا کارڈ نکلا ہے ۔۔نا ریسیپٹ نکلی ہے ؟ اسلئے ہم یہاں اسکے پاس جڑُ کے کھڑے ہیں کوئی اردو زبان کا یہاں نظر آئے تو اس سے مدد مانگی جائے ۔ میں نے مشین کو دیکھا تو اسکی سکرین پے بڑا بڑا لکھا نظر آرہا تھا آؤٹ آف سروس ۔۔۔:grin:
میں نے جاکر بینک مینجر کو بتایا تب اسُ نے انکے منی نکال کر انکو دئیے ۔
میں نا ہوتی تو اللہ جانے بچارے اور کتنی دیر کھڑے ہی رہتے ۔ :grin:
 
ٹھیک ہے آئندہ تصویر ہی صیح رہے گی ۔ مگر میں سوچ رہی ہوں قیمے میں بھی بھلا کُکڑی ڈال کر کوئی بناتا ہے :worried: اور بنایا ہو تو اسکا ٹیسیٹ کیا ہوگا :worried: ۔ :noxxx:
 
zzzbbbbnnnn-1.gif

اس لطیفے کی سمجھ ہی مجھے اب آئی ہے ۔ :battingeyelashes:
 
شمشاد

لائبریرین
hehe.gif

آج دو ایشئن بینک میں مجھے کھڑے ملے کیش میشن کے پاس جڑُ کے ۔
میں پیسے جمع کرواکے نکلنے لگی تو بولے ایکسکیوزمی ۔۔ آر یو پاکستانی ۔؟ میں نے یس بولا تو کہنے لگے، آپکو اردو آتی ہے ؟ میں نے اردو میں بولا جی آتی ہے ۔؟ :worried: سن کے کھلکھلا اٹھے ۔ کہنے لگا ہمیں انگلش نہیں آتی ۔۔اور ہم نے اس مشین میں ایک سو چالیس پاؤنڈ ڈالدئیے ہیں ۔۔نا کارڈ نکلا ہے ۔۔نا ریسیپٹ نکلی ہے ؟ اسلئے ہم یہاں اسکے پاس جڑُ کے کھڑے ہیں کوئی اردو زبان کا یہاں نظر آئے تو اس سے مدد مانگی جائے ۔ میں نے مشین کو دیکھا تو اسکی سکرین پے بڑا بڑا لکھا نظر آرہا تھا آؤٹ آف سروس ۔۔۔:grin:
میں نے جاکر بینک مینجر کو بتایا تب اسُ نے انکے منی نکال کر انکو دئیے ۔
میں نا ہوتی تو اللہ جانے بچارے اور کتنی دیر کھڑے ہی رہتے ۔ :grin:

یہ تو بڑا نیکی کا کام کیا آپ نے۔
 
علی ذاکر

محفلین
ٹھیک ہے آئندہ تصویر ہی صیح رہے گی ۔ مگر میں سوچ رہی ہوں قیمے میں بھی بھلا کُکڑی ڈال کر کوئی بناتا ہے :worried: اور بنایا ہو تو اسکا ٹیسیٹ کیا ہوگا :worried: ۔ :noxxx:

میں نے تو پہلے کہا ہے کہ اگر نہیں بنایا تو بنا کر دیکھیں بہت لذیذ ہوتا ہے ویسے اگر مجھ سے پوچھیں تو میں آپ کو روز ایسے ایسے کھانے بتاوں‌گا جو آپ نے نہ کبھی سنے اور نہ کبھی کھائے ہونگے !

مع السلام
 
تیشہ

محفلین
:worried:

مجھے عرصہ ہو چلا کبھی مینڈک ہی نظر نہیں آیا تو سوپ کدھر سے پیتی۔؟
کبھی ہاتھ آیا تو بنا کر ٹرائی کروں گی ۔ آپ بنانے کا طریقہ بتائے ۔
 
علی ذاکر

محفلین
بس جیسے ہی نظر آئے موقع کو غنیمت جانتے ہوئے اس کو قابو کریں سیب کاٹنے ولی "چھری" سے اس کے پیر اور ہاتھ کاٹیں اور ابلتے ہوئے پانی میں آدھے گھنٹے تک اس کو اچھی طرح ابالیں اور ید رہیے جتنی چیزیں کاٹنے کو کہا ہے اس سے زیادہ نہین کاٹنی اور آنکھیں تو بالکل نہیں نکالنیں !

اور اگر سانپ کا گوشت ساتھ ہو تو اور بھی اچھا ہے "یعنی کہ سونے پہ سہاگہ ہے "

مع السلام
 
Top