چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

شکریہ ابن سعید بھائی۔ میں سیکھ رہی ہوں ۔۔اہستہ آہستہ بہتر بھی ہو جاؤں گی آپ میری غلطیاں نکالا کریں تب تک:):) اپکی سمائل بہت اچھی ھے :) میں بھی ہنسوں نا آپکی طرح :) :)
بٹیا رانی! ہم ہنستے کب ہیں؟ بس لے دے کر ایک یہی مسکان :) ہے جس میں ہم نے خود کو محدود کر رکھا ہے (ہاں اس کی تعداد گھٹا بڑھا کر کام چلا لیتے ہیں۔) آپ بے شک ہماری طرح مسکرائیں لیکن اس کے علاوہ بھی محفل میں دستیاب انواع و اقسام کی مسکانوں سے استفادہ کریں اور خوشیاں بکھیریں۔ :) :) :)
 

فاتح

لائبریرین
اوہ تو یہاں ویلکم کرنا ہے۔۔۔۔
ویلکم
خوش آمدید
جی آیاں نوں
پخیر راغلے
بھلی کری آیا
:laughing:
ابھی دورانِ سفر اس مختصر ویلکم کو بہت جانو۔۔۔ مزید تفصیل سے ویلکم کہیں ٹھکانے پر پہنچ کے کرتا ہوں
 

عینی شاہ

محفلین
اوہ تو یہاں ویلکم کرنا ہے۔۔۔ ۔
ویلکم
خوش آمدید
جی آیاں نوں
پخیر راغلے
بھلی کری آیا
:laughing:
ابھی دورانِ سفر اس مختصر ویلکم کو بہت جانو۔۔۔ مزید تفصیل سے ویلکم کہیں ٹھکانے پر پہنچ کے کرتا ہوں
دو تین ویلکم کے علاواہ باقی سر سے گزر گئے اپ کے ویلکم۔۔۔۔باقی تفصیل سے اپ نے متعارف کرانا ھے مجھے ابھی نہیں لکھ سکتی ناں سمجھا کریں:laughing:اردو جو نہیں اتی اتنی ۔۔۔اور اپ کیا پاکیستان بتیاں دکھنے آئے ہوئے ھیں :rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
پھر چراغ کے گرد چمنی کھڑی کر لیں کہ چراغ کی لُو تو بچ جائے یا پھر آپ کی پھونک ذرا ہلکی سی ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔
 

عینی شاہ

محفلین
ہم تو ابھی پہلے والی پیرنی صاحبہ کو نہیں جانتے تھے :cautious: یہ ایک اور سسٹر بھی آ گئیں ہیں :alien:
ھا ھا ھا تو آپ کو کس نے کہا کہ آپ نا جانیں اُن کو:rolleyes: ۔۔۔اتے سارے دن ہوگئے ہیں ابھی تک آپکو نہیں چلا پتہ انکا ویری بیڈ عسکر بھائی:p اور اپ نے مجے ویلکم کیون نہیں بولا :waiting:
 

عسکری

معطل
ھا ھا ھا تو آپ کو کس نے کہا کہ آپ نا جانیں اُن کو:rolleyes: ۔۔۔ اتے سارے دن ہوگئے ہیں ابھی تک آپکو نہیں چلا پتہ انکا ویری بیڈ عسکر بھائی:p اور اپ نے مجے ویلکم کیون نہیں بولا :waiting:

ویلکم اس لیے نہیں بولا کہ ہم میں اور دوسروں میں فرق ہو کچھ :grin: میں نے ویلکم کا مایان زبان مین ترجمہ کرانے بھیجا ہے جیسے ہی پہنچا میں کر دوں گا۔ اوور کتنے دن ؟ ہمیں تو خؤد جمعہ جمعہ 4 سال ہوئے ہیں :(
 

عینی شاہ

محفلین
ویلکم اس لیے نہیں بولا کہ ہم میں اور دوسروں میں فرق ہو کچھ :grin: میں نے ویلکم کا مایان زبان مین ترجمہ کرانے بھیجا ہے جیسے ہی پہنچا میں کر دوں گا۔ اوور کتنے دن ؟ ہمیں تو خؤد جمعہ جمعہ 4 سال ہوئے ہیں :(
یہ کون سی لینگویج ہے عسکری بھائی؟:rolleyes: ویلکم کا بہت شکریہ :) آپ نے لکھ دیا ویلکم سمجھو ہو گیا :)
 
Top