چکن ۔ پراؤن فرائڈ رائس

اور جب آپ کو اپنی بھابھی کا نمبر نہیں معلوم تو مجھے اپنی بیگم کا نہیں معلوم۔ اس میں اس قدر تعجب کی کیا بات ہے؟ :grin:
 

تیشہ

محفلین
بنانے کو تو ہم سبھی کچھ بنا لیتے ہیں۔ پر چپاتی وغیرہ عموماً انڈین اسٹور سے لے آتے ہیں اس طرح آٹا گوندھنے کی زحمت سے بچ جاتے ہیں بس توے پر سینکنا رہتا ہے۔ یوں وقت بھی بچتا ہے۔ باقی سالن، سبزیاں اور دوسرے بہت سارے ڈش ہم خود بناتے ہی۔ ایک دن کریلے کی بھجیا بھی بنائی تھی۔

آج کی پکایا ہے :chatterbox: ؟
 
آپ چاہیں تو کل کی بچی ہوئی ہیں تھوڑی سی انھیں چکھ لیں۔ پھر اطمینان سے تیار ہو کر چلین وہاں۔

58838282.jpg
 

تیشہ

محفلین
آپ چاہیں تو کل کی بچی ہوئی ہیں تھوڑی سی انھیں چکھ لیں۔ پھر اطمینان سے تیار ہو کر چلین وہاں۔

58838282.jpg



ابن ِ بھیا میں تو ضرور کھاتی مگر پہلے ہی پیٹ بہت فلُ ہے :( آج میری کلاس میں جو علی ہیں انہوں نے ڈنر کرایا ہے اور آج بھی انڈین ریسوٹورینٹ سے ۔ تو خوب پیٹ فلُ ہے ۔
میں بس کچھ دیر میں تیار ہوکر پہنچتی ہوں ۔ آپ انتظار کرلیں :happy:
مجھے اب ڈریس کی سمجھ نہیں آرہی کیا پہنوں :worried: ؟
 
Top