چکن اسٹکس

Saraah

محفلین
چکن اسٹکس

بون لیس چکن-آدھ کلو کیوب کروالیں

مسالہ-
نمک-حسب زائقہ
کالی مرچ ا ٹی سپون
لیموں-1 عدد
آئل -2 ٹیبل سپون

یہ تمام اشیا مکس کر کے چکن پر لگا کر 1 گھنٹہ رکھ دیں
پھر batter میں ڈپ کر کے 1 گھنٹہ مزید رکھیں اور لکڑی کی اسٹکس میں پرو کر ڈیپ فرائی کر لیں

batter-
میدہ-آدھا کپ
کارن فلور- ا ٹیبل سپون
ہری مرچ پیسٹ- 1 ٹیبل سپون
نمک- 1 ٹی سپون
انڈے-2 سے 3
آئل- ا ٹیبل سپون
کالی مرچ-ا ٹی سپون
بیکنگ پوڈر- 1 ٹی سپون
 

Saraah

محفلین
--

347302754438d8e40546.jpg
 

Saraah

محفلین
:)

بہت شکریہ تعبیر اور ماورا -میں بناتی رہتی ہوں یہ ۔واقعی مزے کی ہے ضرور ٹرائی کریں :)
 
Top