چڑیل اور مرد ۔۔

عمر سیف

محفلین
ایک چڑیل نے ساٹھ سال کے شادی شدہ جوڑے سے کہا:
"میں تم دونوں کی ایک خواہش پوری کرسکتی ہوں۔"

بیوی: میں اپنے شوہر کے ساتھ ساری دنیا کی سیر کرنا چاہتی ہوں،
اُس نے چھڑی گھمائی دو ٹکٹ آگئے۔۔۔۔۔

پھر شوہر سے پوچھا تم بتاؤ کیا چاہتے ہو۔۔۔؟

شوہر: مجھے اپنے سے تیس سال چھوٹی بیوی چاہیئے۔
چڑیل نے چھڑی گھمائی اور شوہر کو نوے سال کا کردیا۔۔۔

سبق:
مرد کو یاد رکھنا چاہیئے کہ چڑیل بھی عورت ہوتی ہے۔۔۔۔
 
Top