چوہدری اسلم بہادر پولیس افسر تھے، طالبان کا اعتراف

کاشفی صاحب پرمزاح کی ریٹنگ سے کام نہیں چلے گا مجھے اس کی بہت تلاش ہے مہربانی فرماکر اپنے بزرگوں اور اہل علم حضرات سے جو کہ اہل زبان ہوں ان سے پوچھ کر ان کیڑوں کے نام مجھے ذاتی پیغام میں دیجئے گا
 
کاشفی

محفلین
بظاہر لگتا ہے کوئی شمشاد صاحب کو سابق انتظامیہ کے طعنے دے رہا ہے۔ سب کے لئے اطلاع ہے کہ شمشاد بھائی آج بھی ہمارے سر کے تاج ہیں۔ :):bore::in-love:
بظاہر لگنے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔طعنہ کوئی نہیں دے رہا۔۔۔طعنہ دینا اور یاد دہانی کرانے میں فرق ہوتا ہے۔۔۔۔اپنے سر کے تاج کو حوصلہ دے کر دلبرداشتہ ہونے سے بچائیں۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
کاشفی صاحب پرمزاح کی ریٹنگ سے کام نہیں چلے گا مجھے اس کی بہت تلاش ہے مہربانی فرماکر اپنے بزرگوں اور اہل علم حضرات سے جو کہ اہل زبان ہوں ان سے پوچھ کر ان کیڑوں کے نام مجھے ذاتی پیغام میں دیجئے گا
روحانی صاحب مجھے اچھے کاموں سے دور رکھیں۔۔:)
آپ کی شخصیت روحانیت سے بھرپور ہے۔۔ آپ پڑھ کر پھونکیں سب نام حاضر ہوجائیں گے خودبخود۔۔
 
روحانی صاحب مجھے اچھے کاموں سے دور رکھیں۔۔:)
آپ کی شخصیت روحانیت سے بھرپور ہے۔۔ آپ پڑھ کر پھونکیں سب نام حاضر ہوجائیں گے خودبخود۔۔
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ویسے یہ بھی ادب کا ایک حصہ ہے اگر آپ انکار کرتے ہو تو آپکی مرضی نہ کریں لیکن اگر چرکین کا کلام ادب کا حصہ کہلا سکتا ہے تو یہ کیوں نہیں؟؟؟
 
کاشفی

محفلین
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ویسے یہ بھی ادب کا ایک حصہ ہے اگر آپ انکار کرتے ہو تو آپکی مرضی نہ کریں لیکن اگر چرکین کا کلام ادب کا حصہ کہلا سکتا ہے تو یہ کیوں نہیں؟؟؟
انکار تو نہیں کررہا ہوں بھائی۔۔
ٹائم طلب کام ہے۔۔ وقت چاہیئے۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
چودھری اسلم قتل کیس؛ایف بی آئی کی خدمات حاصل کرلی گئیں
chaslam-fbi-investigate-pakistan-blast_1-13-2014_133994_l.jpg

کراچی… چودھری اسلم قتل کیس میں ایف بی آئی کی خدمات حاصل کرلی گئیں۔امریکی ماہرین سے تکنیکی معاونت لی جارہی ہے، اب تک 200 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی، 35 لوگوں کے بیانات رکارڈ کیے گئے،ایف آئی اے،سی آئی ڈی،ایس آئی یوسمیت دیگر ادارے تفتیش کررہے ہیں۔ تحقیقاتی حکام حتمی نکتے تک پہنچ چکے ہیں۔
 
x boy

محفلین
ایک موقف لیاری کے عوام کا سن لیں۔
یہ ویڈیو اسی چینل کی ھے جس نے اسکے مردار ھونے کے بعد سب ھے زیادہ سوگ منایا اور ابھی خود دیکھ لیں اسکے مرنے سے پہلے اسکی بدنامی کرانے کے لئے لائیو پروگرام چلایا اس وقت انکو اس کی ایمانداری کیوں نظر نھیں آئی.
سچ ہے کہ میڈیا سیاہ کو سفید اور سفید کو سیاہ کر سکتا ہے
 
فرحت کیانی

لائبریرین
سلام اس نے اسلئیے نہیں کیا کیونکہ اسکی نظر میں چوہدری اسلم مسلمان نہیں بلکہ کافر ہے۔۔۔ ۔
سلام نہ کرنا، کسی کو کافرکہہ کر قابل گردن زنی قرار دینا، پهر اس کو اگلے جہان بهجوا دینا، اس کے بعد اس کی بہادری کا اعتراف کرنا . واقعی کتنے معصوم ہیں نا یہ طالبان بهی. ان کے ساته مذاکرات بهی کرنے چاہئیں اور ان کو سمجهانے کے لئے علما بهی بهجوانے چاہئیں. ذرا سا اصل رستے سے ہٹے ہی نا. وہ بهی اپنی معصومیت میں.
 
آخری تدوین:
Top