چودھویں رمضان کا چاند

صاد الف

محفلین
مجھے فوٹوگرافی کی الف ب بھی نہیں آتی۔ میرے چھوٹے بیٹے نے اپنا استعمال شدہ فون مجھے دیا تو شام کو گھر کے صحن سے چاند نظر آیا تو زوم کا استعمال کرتے ہوئے چندتصاویر بنا لیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
غالباً گلاسکو کی یہ مسجد !!!رجینٹ پارک لندن کی مسجد سے بڑی ہے اور مجموعی طور پر شہر گلاسکو کی نمایاں عمارات میں شمار ہوتی ہے ۔۔
 
صاد الف

محفلین
غالباً گلاسکو کی یہ مسجد !!!رجینٹ پارک لندن کی مسجد سے بڑی ہے اور مجموعی طور پر شہر گلاسکو کی نمایاں عمارات میں شمار ہوتی ہے ۔۔
مجھے معلوم نہیں کہ ان دونوں میں سے کونسی بڑی ہے۔ گلاسگو کی یہ مسجد 1984 میں مکمل ہوئی تھی۔ اس میں 2500 نمازیوں کی گنجائش ہے۔جی ہاں یہ گلاسگو کی نمایاں عمارات میں سے ایک ہے۔ (تصاویر بشکریہ گلاسگو سینٹرل مسجد).

Top