چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ

وجی

لائبریرین
ایک بات اس تقابلی جائزے میں واضع نہیں ہے کہ جو لائقز ملے ہیں انکو
وہ کس بات پر ہیں کیا کسی مزاحیہ تصویر پر ہیں یا انکی تقریوں پر یا پھر انکے کارناموں پر ؟؟
 

الف نظامی

لائبریرین
”لائکس“ کی تعداد:
  1. عمران خان ۔۔۔۔ 1,422,848
  2. طاہر القادری ۔۔۔۔ 712,096
  3. میاں شہباز شریف ۔۔۔۔ 515,636
  4. سید منور حسن ۔۔۔۔ 78,469
  5. الطاف حسین ۔۔۔۔ 47,308

روزانہ ”لائکس“ کی تعداد ( 23 نومبر 2013 )
  1. طاہر القادری ۔۔۔۔ 10164
  2. عمران خان ۔۔۔۔ 1272
  3. شہباز شریف ۔۔۔۔ 269
  4. سید منور حسن ۔۔۔۔ 43

گزشتہ تین ماہ میں ”لائکس“ کی تعداد میں اضافہ
  1. طاہر القادری ▲135.7 فی صد
  2. عمران خان ▲31.8 فی صد
  3. شہباز شریف ▲5.4 فی صد
  4. منور حسن ▲8.8 فی صد
  5. الطاف حسین ▲4.9 فی صد
صفحہ کے بارے میں گفتگو کرنے والے افراد کی تعداد:
  1. طاہر القادری 122,109
  2. عمران خان 26,344
  3. شہباز شریف 17,071
  4. سید منور حسن 1,131
  5. الطاف حسین 311
 
آخری تدوین:
Top